تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکایَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ذِکْر

یاد خدا، اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا، ذکر خدا، ورد

ذِکْر خواں

حالات و واقعات کا بیان پڑھنے والا، قصہ خواں، داستان گو

ذِکْر آنا

کسی کی بابت کُچھ گفتگو ہونا، تذکرہ ہونا

ذِکر ہونا

be invoked or recited (God's name)

ذِکْرِ ہُو

اللہ کی یاد دل اور زبان سے، اللہ کے نام کا ورد

ذِکْر چھیڑْنا

کسی بات کے بیان کرنے کی اِبتدا کرنا، بات شروع کرنا، تذکرہ کرنا

ذِکْر چِھڑْنا

کسی بات کے بیان کر نے کی ابتدا ہونا، کسی بات کا شروع ہونا، تذ کرہ ہونا

ذِکْر اذْکار

حالات کا بیان، تذکرہ، گفتگو، بات چیت

ذِکر کَرنا

تذکرہ کرنا، چرچا کرنا، یاد کرنا

ذِکْر لانا

یاد کرنا، نام لینا

ذِکْر چَلْنا

گفتگو کا آغاز ہونا، بات چھڑنا، تذکرہ ہونا

ذِکْر کاٹْنا

تذکرہ مُنقطع کرنا، بات کاٹ دینا

ذِکْر اُٹھانا

بات نکالنا، تذکرہ کرنا، بات چھیڑنا

ذِکْر اَذْکار چِھڑْنا

تذکرے شروع ہونا، گفتگو کا آغاز ہونا

ذِکْر سُنانا

حال بیان کرنا

ذِکْر نِکَلْنا

کسی کے متعلق گفتگو کا آغا زہونا ، تذکرہ ہونا ، بات چھیڑنا .

ذِکْر مَذْکُور

بات چیت، گفتگو، تذکرہ

ذِکْر بِالْجَوارح

اعضا کا طاعت اِلہیٰ میں مشغول ہونا، عبادت کرنا

ذِکْر چَلانا

تذکرہ چھیڑنا، کسی کے متعلق کچھ کہنا

ذِکْر نِکالْنا

گفتگو کا آغاز کرنا، بیان کی ابتدا کرنا، بات چیت شروع کرنا، تذکرہ کرنا بات چھیڑنا

ذِکْرِ پاک

مُقدَّس تذکرہ، پاکیزہ و مقدس ہستی کا تذکرہ

ذِکْر سَرْد ہونا

شہرت مان٘د پڑ جانا، چرچا کم ہوجانا

ذِکْرِ اَللہ

ذکرِ الہیٰ، دل اور زبان سے اللہ کی یاد یا حمد و ثنا

ذِکْر بِالْاِخْفا

خاموشی کے ساتھ یا آہستہ آہستہ دعا و تسبیح

ذِکْر و شَغْل

اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی ذات و صفات کا تصور، تسبیح و مناجات و مراقبہ

ذِکْرِ اَرَّہ

صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے

ذِکْرِ خَفی

(تصوّف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا، ذکر جلی کا نقیص

ذِکْرِ جَلی

تصوّف: زبان یا دل یا سان٘س سے اللہ کا نام لینا اور کلمۂ طیّبہ کو پڑھنا، بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا، ذکر خفی کا ضد

ذِکْر لے بَیٹْھنا

اچانک بات چھیڑ دینا، تذکرہ کرنا، کسی کے متعلق گفتگو شروع کردینا

ذِکْر چَل کَر رَہ جانا

بات شروع ہو کر نامکمل رہ جانا، بات ادھوری رہ جانا، گفتگو کا ناتمام رہنا

ذِکْرِ قَلْبی

دل میں اللہ کو یاد کرنا اور اس کی حمد و ثنا کرنا

ذِکْرِ حَق

زبان و دل سے خدا کی یاد

ذِکْریٰ

ذکر ، یاددہانی ، نصیحت ، موعظت .

ذِکْرِ کامِل

اللہ تعالیٰ کے ذِکر کی مداومت کی کاملیت جو اللہ کی ذات کا کامل عِلم دیتی ہے

ذِکْر و فِکْر

اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی صفات اور نعمتوں وغیرہ میں غور و فکر، تسبیح و مناجات اور مراقبہ

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

ذِکْرِ جَمِیل

کسی کا تذکرہ جو نیکی کے ساتھ کیا جائے، کسی کی خوبیوں کا بیان

ذِکْرِ حَکِیم

reading the Qur'an

ذِکْرِ جَہْری

(تصوَف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا (اللہ یا اللہ ہو بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا، ذِکْرِ جلی

ذِکْر و مَذْکُور

گفتگو، بحث، دلیل و دلائل، ذکر

ذِکْرُ المَوت، جِلاءُ الْقَلْب

موت کے تذکرے سے دل کی صفائی ہوتی ہے

ذِکْرِ رِسالَت پَناہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ، خصائلِ پاکیزہ اور اوصافِ حمیدہ کا بیان

ذِکْرِ دَمَہ

(تصوّف) سان٘س سے اللہ کا نام لینا (ذِکر کا ایک طریقہ)

ذِکْرِ آبْ و طَعَامْ

mention of water and food

ذکر جہر

(تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا، (اللہ یا اللہ بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکرجلی

ذِکْرِ اِلہٰی

دل اور زبان سے اللہ کی یاد، اللہ کی حمد و ثنا

ذِکْرِ لِسانی

زبان سے اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا

ذکر گلستاں

ذِکْر بِالْجَہْر

بلند آواز کے ساتھ دعا و تسبیح کرنا، اونچی آواز میں ذکر کرنا

ذِکْرِ خَیر، وَظِیفَۂِ نیکاں

اچھی باتوں کا بیان کرنا، نیک لوگوں کا کام ہے

ذِکْرِ مَطْلُوب

(تصوّف) اللہ کی یاد

ذِکْرُ الْعَیشْ نِصْفُ الْعَیشْ

عیش و عشرت کی بات چیت سے بھی طبیعت خوش ہوتی ہے، عیش و راحت کا تذکرہ بھی نصف عیش و راحت کے برابر ہوتا ہے، عیش کا ذکر آدھا عیش ہے، یعنی عیش و آرام کے ذکر میں بھی کچھ عیش کا سا لطف ہوتا ہے

ذِکْرِ خَیر

کسی کے متعلق اچّھی بات کہنا، کسی کا تذکرہ جو اچّھے لفظوں میں کیا جائے

ذِکْرِ گُلِسْتاں

ذِکْرُاللہ

ذکرِ الہیٰ، دل اور زبان سے اللہ کی یاد یا حمد و ثنا

ذِکْراً

ذکر کے طور پر ، بطور تذکرہ .

ذاکر

ذکر کرنے والا، کسی کا نام لینے والا، کسی کی یاد کرنے والا، اللہ کا ذِکر کرنے والا، ذکرِ حق میں مستغرق

ذَکَر

نرکا عضو تناسل، آلۂ تناسل

ذُکُور

نَر، مرد

ذَکّار

بہت ذکر کر نے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکایَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

حِکایَت کَرْنا

hikaayat karnaaहिकायत करना

محاورہ

مادہ: حِکایَت

  • Roman
  • Urdu

حِکایَت کَرْنا کے اردو معانی

  • روایت کرنا، بیان کرنا
  • بحث کرنا، حجت و تکرار کرنا

Urdu meaning of hikaayat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rivaayat karnaa, byaan karnaa
  • behas karnaa, hujjat-o-takraar karnaa

English meaning of hikaayat karnaa

हिकायत करना के हिंदी अर्थ

  • वर्णन करना, बयान करना
  • बहस करना, झड़प और तकरार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِکْر

یاد خدا، اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا، ذکر خدا، ورد

ذِکْر خواں

حالات و واقعات کا بیان پڑھنے والا، قصہ خواں، داستان گو

ذِکْر آنا

کسی کی بابت کُچھ گفتگو ہونا، تذکرہ ہونا

ذِکر ہونا

be invoked or recited (God's name)

ذِکْرِ ہُو

اللہ کی یاد دل اور زبان سے، اللہ کے نام کا ورد

ذِکْر چھیڑْنا

کسی بات کے بیان کرنے کی اِبتدا کرنا، بات شروع کرنا، تذکرہ کرنا

ذِکْر چِھڑْنا

کسی بات کے بیان کر نے کی ابتدا ہونا، کسی بات کا شروع ہونا، تذ کرہ ہونا

ذِکْر اذْکار

حالات کا بیان، تذکرہ، گفتگو، بات چیت

ذِکر کَرنا

تذکرہ کرنا، چرچا کرنا، یاد کرنا

ذِکْر لانا

یاد کرنا، نام لینا

ذِکْر چَلْنا

گفتگو کا آغاز ہونا، بات چھڑنا، تذکرہ ہونا

ذِکْر کاٹْنا

تذکرہ مُنقطع کرنا، بات کاٹ دینا

ذِکْر اُٹھانا

بات نکالنا، تذکرہ کرنا، بات چھیڑنا

ذِکْر اَذْکار چِھڑْنا

تذکرے شروع ہونا، گفتگو کا آغاز ہونا

ذِکْر سُنانا

حال بیان کرنا

ذِکْر نِکَلْنا

کسی کے متعلق گفتگو کا آغا زہونا ، تذکرہ ہونا ، بات چھیڑنا .

ذِکْر مَذْکُور

بات چیت، گفتگو، تذکرہ

ذِکْر بِالْجَوارح

اعضا کا طاعت اِلہیٰ میں مشغول ہونا، عبادت کرنا

ذِکْر چَلانا

تذکرہ چھیڑنا، کسی کے متعلق کچھ کہنا

ذِکْر نِکالْنا

گفتگو کا آغاز کرنا، بیان کی ابتدا کرنا، بات چیت شروع کرنا، تذکرہ کرنا بات چھیڑنا

ذِکْرِ پاک

مُقدَّس تذکرہ، پاکیزہ و مقدس ہستی کا تذکرہ

ذِکْر سَرْد ہونا

شہرت مان٘د پڑ جانا، چرچا کم ہوجانا

ذِکْرِ اَللہ

ذکرِ الہیٰ، دل اور زبان سے اللہ کی یاد یا حمد و ثنا

ذِکْر بِالْاِخْفا

خاموشی کے ساتھ یا آہستہ آہستہ دعا و تسبیح

ذِکْر و شَغْل

اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی ذات و صفات کا تصور، تسبیح و مناجات و مراقبہ

ذِکْرِ اَرَّہ

صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے

ذِکْرِ خَفی

(تصوّف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا، ذکر جلی کا نقیص

ذِکْرِ جَلی

تصوّف: زبان یا دل یا سان٘س سے اللہ کا نام لینا اور کلمۂ طیّبہ کو پڑھنا، بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا، ذکر خفی کا ضد

ذِکْر لے بَیٹْھنا

اچانک بات چھیڑ دینا، تذکرہ کرنا، کسی کے متعلق گفتگو شروع کردینا

ذِکْر چَل کَر رَہ جانا

بات شروع ہو کر نامکمل رہ جانا، بات ادھوری رہ جانا، گفتگو کا ناتمام رہنا

ذِکْرِ قَلْبی

دل میں اللہ کو یاد کرنا اور اس کی حمد و ثنا کرنا

ذِکْرِ حَق

زبان و دل سے خدا کی یاد

ذِکْریٰ

ذکر ، یاددہانی ، نصیحت ، موعظت .

ذِکْرِ کامِل

اللہ تعالیٰ کے ذِکر کی مداومت کی کاملیت جو اللہ کی ذات کا کامل عِلم دیتی ہے

ذِکْر و فِکْر

اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی صفات اور نعمتوں وغیرہ میں غور و فکر، تسبیح و مناجات اور مراقبہ

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

ذِکْرِ جَمِیل

کسی کا تذکرہ جو نیکی کے ساتھ کیا جائے، کسی کی خوبیوں کا بیان

ذِکْرِ حَکِیم

reading the Qur'an

ذِکْرِ جَہْری

(تصوَف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا (اللہ یا اللہ ہو بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا، ذِکْرِ جلی

ذِکْر و مَذْکُور

گفتگو، بحث، دلیل و دلائل، ذکر

ذِکْرُ المَوت، جِلاءُ الْقَلْب

موت کے تذکرے سے دل کی صفائی ہوتی ہے

ذِکْرِ رِسالَت پَناہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ، خصائلِ پاکیزہ اور اوصافِ حمیدہ کا بیان

ذِکْرِ دَمَہ

(تصوّف) سان٘س سے اللہ کا نام لینا (ذِکر کا ایک طریقہ)

ذِکْرِ آبْ و طَعَامْ

mention of water and food

ذکر جہر

(تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا، (اللہ یا اللہ بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکرجلی

ذِکْرِ اِلہٰی

دل اور زبان سے اللہ کی یاد، اللہ کی حمد و ثنا

ذِکْرِ لِسانی

زبان سے اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا

ذکر گلستاں

ذِکْر بِالْجَہْر

بلند آواز کے ساتھ دعا و تسبیح کرنا، اونچی آواز میں ذکر کرنا

ذِکْرِ خَیر، وَظِیفَۂِ نیکاں

اچھی باتوں کا بیان کرنا، نیک لوگوں کا کام ہے

ذِکْرِ مَطْلُوب

(تصوّف) اللہ کی یاد

ذِکْرُ الْعَیشْ نِصْفُ الْعَیشْ

عیش و عشرت کی بات چیت سے بھی طبیعت خوش ہوتی ہے، عیش و راحت کا تذکرہ بھی نصف عیش و راحت کے برابر ہوتا ہے، عیش کا ذکر آدھا عیش ہے، یعنی عیش و آرام کے ذکر میں بھی کچھ عیش کا سا لطف ہوتا ہے

ذِکْرِ خَیر

کسی کے متعلق اچّھی بات کہنا، کسی کا تذکرہ جو اچّھے لفظوں میں کیا جائے

ذِکْرِ گُلِسْتاں

ذِکْرُاللہ

ذکرِ الہیٰ، دل اور زبان سے اللہ کی یاد یا حمد و ثنا

ذِکْراً

ذکر کے طور پر ، بطور تذکرہ .

ذاکر

ذکر کرنے والا، کسی کا نام لینے والا، کسی کی یاد کرنے والا، اللہ کا ذِکر کرنے والا، ذکرِ حق میں مستغرق

ذَکَر

نرکا عضو تناسل، آلۂ تناسل

ذُکُور

نَر، مرد

ذَکّار

بہت ذکر کر نے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکایَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکایَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone