تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِجرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجرَت کے معانیدیکھیے
ہِجرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
کسی علاقے شہر یا ملک کو چھوڑ دینا، وطن کو خیرباد کہنا، وطن کو چھوڑ کر کہیں اور چلا جانا، ترک وطن
مثال - قوموں کے ایک مقام سے دوسرے مقام پر ہجرت کے بہت سے واقعات ملتے ہیں
- آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ و سلم کا خدا کے حکم اور ہدایت کے تحت مکے کو چھوڑ کر مدینے جانا
- کسی مسلمان کا دارالکفر (جہاں مسلمانوں کا اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونا ناممکن ہو) سے دارالاسلام (جہاں مسلمان امن اور آزادی کے ساتھ دینی فرائض ادا کرسکیں) کی طرف نقل مکانی کرنا
- (کنایۃً) ہجر، فراق، جدائی، مفارقت (خصوصاً احباب سے)
شعر
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
جہاں جو تھا وہیں رہنا تھا اس کو
مگر یہ لوگ ہجرت کر رہے ہیں
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیسا
ایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
English meaning of hijrat
Noun, Feminine
-
migration, leaving of country and friends
Example - Quamon ke ek maqam se dusre maqam par hijrat ke bahut se waqiyat milte hain,
- migration of the holy Prophet from Mecca to Medina
- get away, escape
- separation
हिजरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
संकट के समय अपनी जन्म-भूमि छोड़कर कहीं दूसरी जगह चले जाना, देश-त्याग, अपने देश को छोड़कर दूसरे देश में बसना
उदाहरण - क़ौमों (समूह) के एक मक़ाम से दूसरे मक़ाम पर हिजरत के बहुत से वाक़िआत मिलते हैं
- मुहम्मद साहब के जीवन की वह घटना जिसमें वे अपनी जन्म-भूमि मक्का का परित्याग करके मदीने चले गये थे। हिजरी सन का आरम्भ उसी समय से चला है
- किसी मुस्लमान का धर्म पर संकट के कारण दूसरी जगह पलायन
- विरह, जुदाई
ہِجرَت کے مترادفات
ہِجرَت کے متضادات
ہِجرَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِجرَت)
ہِجرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔