تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہجر موسم" کے متعقلہ نتائج

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وِصال ہونا

(قدیم) ملنا، حاصل ہونا

وِصال ہو جانا

die, pass away, unite with God

وِصال کا روزَہ

رک : وصال معنی ۵

وِصال نَصِیب ہونا

ملاقات حاصل ہونا، قرب عطا ہونا

وِصالی

وصال سے متعلق یا منسوب، وصال کا، ملاقات کا نیز جڑا ہوا، ملا ہوا

وِصالَت

وصال کی کیفیت، جڑنے کی حالت، پیوستگی

وِصالِ اِلٰہی

(تصوف) ذات باری میں مستغرق ہو جانا ، قرب الٰہی

وِصال حَق

(تصوف) ذاتِ باری تعالیٰ میں محو ہو جانا

وِصال پانا

وصال حاصل ہونا ؛ ملنا ، ملاقات ہو جانا ؛ (تصوف) ذاتِ باری میں محو ہو جانا ، قرب الٰہی حاصل ہونا نیز (احتراماً) کسی بزرگ کا انتقال کر جانا ، کسی نیک ہستی کا رحلت کر جانا

وِصال خُدا

رک : وصالِ حق

وِصال کا دن

ملنے کا دن، ملاقات کا دن، (مجازاً) روزِ مرگ، مرنے کا دن، یوم عرس

وِصال مُبارک

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی وفاتِ مبارکہ

وِصال مَحبُوب

محبوب کا قرب یا ملاقات

وِصالِ رَبّی

(تصوف) ذاتِ باری تعالیٰ میں محو ہو جانا

نُقطَۂ وِصال

ملاپ کی جگہ ، مرکز

بَعْدِ وِصال

ملاقات کے بعد، ملنے کے بعد، مباشرت کے بعد، بھینٹ کے بعد، جماع کے بعد، قربت کے بعد

بَعْدِ شَبِ وِصال

after night of union

شَبِ وِصال

محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات، وہ شب جس میں کسی کامل فقیر یا بزرگ کا اِنتقال ہو

وَصلِ وِصال

خوب آمیز ہونا

اُمِّیْدِ وِصال

hope of union

زَر وِصال

wealth of sexual union

صَومِ وِصال

دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہجر موسم کے معانیدیکھیے

ہجر موسم

hijr-mausamहिज्र-मौसम

وزن : 2122

Urdu meaning of hijr-mausam

  • Roman
  • Urdu

English meaning of hijr-mausam

  • separation, estrangement-season

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وِصال ہونا

(قدیم) ملنا، حاصل ہونا

وِصال ہو جانا

die, pass away, unite with God

وِصال کا روزَہ

رک : وصال معنی ۵

وِصال نَصِیب ہونا

ملاقات حاصل ہونا، قرب عطا ہونا

وِصالی

وصال سے متعلق یا منسوب، وصال کا، ملاقات کا نیز جڑا ہوا، ملا ہوا

وِصالَت

وصال کی کیفیت، جڑنے کی حالت، پیوستگی

وِصالِ اِلٰہی

(تصوف) ذات باری میں مستغرق ہو جانا ، قرب الٰہی

وِصال حَق

(تصوف) ذاتِ باری تعالیٰ میں محو ہو جانا

وِصال پانا

وصال حاصل ہونا ؛ ملنا ، ملاقات ہو جانا ؛ (تصوف) ذاتِ باری میں محو ہو جانا ، قرب الٰہی حاصل ہونا نیز (احتراماً) کسی بزرگ کا انتقال کر جانا ، کسی نیک ہستی کا رحلت کر جانا

وِصال خُدا

رک : وصالِ حق

وِصال کا دن

ملنے کا دن، ملاقات کا دن، (مجازاً) روزِ مرگ، مرنے کا دن، یوم عرس

وِصال مُبارک

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی وفاتِ مبارکہ

وِصال مَحبُوب

محبوب کا قرب یا ملاقات

وِصالِ رَبّی

(تصوف) ذاتِ باری تعالیٰ میں محو ہو جانا

نُقطَۂ وِصال

ملاپ کی جگہ ، مرکز

بَعْدِ وِصال

ملاقات کے بعد، ملنے کے بعد، مباشرت کے بعد، بھینٹ کے بعد، جماع کے بعد، قربت کے بعد

بَعْدِ شَبِ وِصال

after night of union

شَبِ وِصال

محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات، وہ شب جس میں کسی کامل فقیر یا بزرگ کا اِنتقال ہو

وَصلِ وِصال

خوب آمیز ہونا

اُمِّیْدِ وِصال

hope of union

زَر وِصال

wealth of sexual union

صَومِ وِصال

دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہجر موسم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہجر موسم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone