تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِجاب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حِجاب کَرنا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، انتقال فرمانا، مرجانا( کسی بزرگ، ولی وغیرہ کے لئے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں حِجاب کَرنا کے معانیدیکھیے

حِجاب کَرنا

hijaab karnaaहिजाब करना

اصل: عربی

مادہ: حِجاب

  • Roman
  • Urdu

حِجاب کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، انتقال فرمانا، مرجانا( کسی بزرگ، ولی وغیرہ کے لئے مستعمل)
  • پردہ کرنا، شرم لحاظ کرنا
  • شائستہ ہونا، مہذب اور باادب ہونا

Urdu meaning of hijaab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazro.n se ojhal hojaana, Gaayab hojaana, intiqaal farmaanaa, mar jaana( kisii buzurg, valii vaGaira ke li.e mustaamal
  • parda karnaa, shram lihaaz karnaa
  • shaa.ista honaa, muhazzab aur baaadab honaa

English meaning of hijaab karnaa

Compound Verb

  • cover or veil oneself
  • be modest
  • disappear or die (used for some saints or holy men)

हिजाब करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सुसंस्कृत, विनम्र होना
  • खुद को ढंकना या घूंघट करना, पर्दा करना, शर्म लिहाज़ करना
  • गायब या मर जाना (कुछ संतों या पवित्र पुरुषों के लिए उपयोग किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِجاب کَرنا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، انتقال فرمانا، مرجانا( کسی بزرگ، ولی وغیرہ کے لئے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِجاب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِجاب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone