تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِجابِ حاجِز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِجابِ حاجِز کے معانیدیکھیے
وزن : 12222
موضوعات: طب
حِجابِ حاجِز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طب) ایک غشائی اور عضلاتی پرد جو شکم و سینہ کے درمیان آڑے طور پر واقع ہے اور آلات غذا مثلاً معدہ و جگر کو اور آلات تنفّس مثلاً پھیپھڑوں وغیرہ کو اعضأ صدر سے جُدا کرتا ہے اور تنفّس میں مدد دیتا ہے.
- جھلّی یا پردہ ، موٹا گرِدہ جس میں مدور سوراخ ہوں.
شعر
کوئی ہم دونوں کے درمیاں ہے حجاب حاجز
پھر بھی وہ مہ جبیں میرے ہی قریں ہوتے ہیں
English meaning of hijaab-e-haajiz
Noun, Masculine
- diaphragm
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِجابِ حاجِز)
حِجابِ حاجِز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔