تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِجا" کے متعقلہ نتائج

ہِجا

لفظ کو حرف حرف کر کے پڑھنا، حرفوں کا اعراب اور حرکات کے ساتھ اظہار

ہِجا وار

ترتیب ِحروف ِتہجی کے مطابق ، حروف ِہجا کے لحاظ سے ، الف بائی ترتیب سے ۔

ہِجانَہ

पश्चिमी अरब का वह क्षेत्र या प्रदेश जिसमें मक्का, मदीना आदि नगर हैं, और जो अब सऊदी अरब के अन्त र्गत है।

ہِجان

اعلیٰ ترین ، بہترین ، عمدہ ، خالص ؛ شریف النسل ، کریم الحسب ۔

ہِجانَت

دوغلاپن ، (حیاتیات) دوغلا بنانے کا عمل ، دو نسلوں کو پیوند لگانے کا عمل ؛ تولید کے لیے ملاپ ۔

ہِجائی

ہجا (رک : معنی ا) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل

ہِجانِیَتی

(حیاتیات) ہجانیت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

ہِجانِیَت

جوڑ ، پیوند ؛ ملاپ ۔

ہِجائی تَرتیب

حروف تہجی کی ترتیب ، الف بائی ترتیب ، الف ، ب ، ت کی ترتیب ۔

عِلْمِ ہِجا

رک : علم الہجا .

حُرُوفِ ہِجا

letters of the alphabet

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجا کے معانیدیکھیے

ہِجا

hijaaहिजा

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہِجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظ کو حرف حرف کر کے پڑھنا، حرفوں کا اعراب اور حرکات کے ساتھ اظہار
  • بُرائی، ملامت، ہجو

شعر

Urdu meaning of hijaa

  • Roman
  • Urdu

  • lafz ko harf harf kar ke pa.Dhnaa, harfo.n ka eraab aur harkaat ke saath izhaar
  • buraa.ii, malaamat, hajav

English meaning of hijaa

Noun, Feminine

  • spelling
  • satire, lampoon

हिजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिज्जे, वर्तनी, शब्द-विन्यास, इमला
  • निंदा, अपवाद, अपकीति, बुराई, अक्षरों की मात्राओं के साथ उच्चारण।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِجا

لفظ کو حرف حرف کر کے پڑھنا، حرفوں کا اعراب اور حرکات کے ساتھ اظہار

ہِجا وار

ترتیب ِحروف ِتہجی کے مطابق ، حروف ِہجا کے لحاظ سے ، الف بائی ترتیب سے ۔

ہِجانَہ

पश्चिमी अरब का वह क्षेत्र या प्रदेश जिसमें मक्का, मदीना आदि नगर हैं, और जो अब सऊदी अरब के अन्त र्गत है।

ہِجان

اعلیٰ ترین ، بہترین ، عمدہ ، خالص ؛ شریف النسل ، کریم الحسب ۔

ہِجانَت

دوغلاپن ، (حیاتیات) دوغلا بنانے کا عمل ، دو نسلوں کو پیوند لگانے کا عمل ؛ تولید کے لیے ملاپ ۔

ہِجائی

ہجا (رک : معنی ا) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل

ہِجانِیَتی

(حیاتیات) ہجانیت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

ہِجانِیَت

جوڑ ، پیوند ؛ ملاپ ۔

ہِجائی تَرتیب

حروف تہجی کی ترتیب ، الف بائی ترتیب ، الف ، ب ، ت کی ترتیب ۔

عِلْمِ ہِجا

رک : علم الہجا .

حُرُوفِ ہِجا

letters of the alphabet

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone