تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیرے کی پرکھ جوہری جانے" کے متعقلہ نتائج

ہِیرے

ہیرا کی جمع، بہت سے الماس، بہت سے ہیرے، (مجازاً) نفیس لوگ

ہِیرے موتی

قیمتی نگینے ؛ (کنایتہ) عمدہ چیزیں یا باتیں ۔

ہِیرے جَیسی

ہیرے کی طرح کی (مجازاً) قیمتی ؛ عمدہ ، نفیس ؛ بے داغ.

ہِیرے جَڑنا

کسی چیز عموماً زیورات میں ہیرے ٹانکنا نیز خوبصورتی پیدا کرنا ، حسن و خوبی دوباا کرنا.

ہِیرے کی کَنی

ہیرے کا چوٹا ٹکڑا ، ریزۂ المسا ، ہیرے کی کرچ ، خردۂ الماس.

ہِیرے کی کِیل

لونگ سے مشابہ ایک زیور جو عورتیں ناک کے نتھنے میں پہنتی ہیں ، جس میں ہیرا جڑا ہوتا ہے ۔

ہِیرے چُننا

عمدہ چیزوں یا اہم لوگوں کا انتخاب کرنا.

ہِیرے جَواہِر

قیمتی نگینے.

ہِیرے کی کَن

رک : ہیرے کی کئی جو مستعمل ہے.

ہِیرے جَواہِرات

قیمتی نگینے

ہِیرے کی لَکیر

رک : پتھر کی لکیر ؛ نہ مٹنے والی چیز ۔

ہِیرے کی کان

وہ جگہ جہاں ہیرا نکلا جاتا ہے.

ہِیرے کا جِگَر

ہیرے کی سختی ، ہیرے کا سخت پن.

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

ہِیرے کی کَنی نِگَلنا

رک : ہیرے کی کنی کھانا ۔

ہِیرے کی کَنی کھانا

ہیرے کی کرچ کھاکر خودکشی کرنا، الماس کا ریزہ کھا کر جان دینا، خودکشی کرنا

ہِیرے کی کَنی چاٹْنا

رک : ہیرے کی کننی کھانا ؛ ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، مر جانا.

ہِیرے موتی بَرسانا

مالا مال کردینا ، بہت نوازشیں کرنا ، عنایتیں کرنا ۔

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

ہِیرے جَڑے ہونا

زیورات میں ہیرے ٹکے ہونے نیز بہت قیمتی ہونا ، بہت عمدہ یا اعلیٰ ہونا ، اعلیٰ صفات سے آراستہ ہونا.

ہِیرے کی مانِند تَرشا ہُوا

ہیرے کی طرح آراستہ ؛ (مجازاً) عمدہ ، سنورا ہوا ، نہایت دلکش ۔

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

ہِیرے تولْنا

کوئی اہم کام کرنا ، اپنی قابلیت یا لیاقت کو آزمانا نیز قابل لوگوں کو تلاش کرنا ۔

ہِیرے کو جَوہَری پَرَکْھتا ہے

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے ، ہنر مند کو قدردان ہی پہچانتا ہے.

ہِیرے تَراشنا

ہیروں کو سان سے تراش کر کوئی شکل دینا ؛ (مجازاً) نہایت محنت اور باریک بینی کا کام کرنا ۔

ہِرے پِھرے کھیت میں کورا

ہر بار کھیت میں غلط راستہ ڈالتا ہے ، سخت بے وقوف ہے ، سیدھے راستہ پر نہیں چلتا

ہِرے پِھرے

ہر پھر کر ، پھر پھرا کر ؛ آخر کار ۔

رانگ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

ہِیرا ہِیرے کا کاٹْتا ہے

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے، بالعموم کسی ایسے شخص یا شے کے لیے مستعمل جو تیزی یا چالاکی یا خرابی میں کسی کا جواب یا ہم پلہ ہو.

ملن ہیرے کی سی دل میں پھانکیں کھیرے کی سی

ظاہر میں دوست ہے باطن میں دشمن

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرے کی پرکھ جوہری جانے کے معانیدیکھیے

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

hiire kii parakh jauharii jaaneहीरे की परख जौहरी जाने

ضرب المثل

مادہ: ہِیرے

  • Roman
  • Urdu

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے کے اردو معانی

  • اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

Urdu meaning of hiire kii parakh jauharii jaane

  • Roman
  • Urdu

  • ahal-e-hunar kii qadar kadrdaan hii kar saktaa hai, ahal-e-hunar ko kadrdaan hii pahchaantaa hai, har ek vaaqif nahii.n hotaa

English meaning of hiire kii parakh jauharii jaane

  • only skilled people can appreciate a skilled person

हीरे की परख जौहरी जाने के हिंदी अर्थ

  • केवल कुशल लोग ही कुशल व्यक्ति की सराहना कर सकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیرے

ہیرا کی جمع، بہت سے الماس، بہت سے ہیرے، (مجازاً) نفیس لوگ

ہِیرے موتی

قیمتی نگینے ؛ (کنایتہ) عمدہ چیزیں یا باتیں ۔

ہِیرے جَیسی

ہیرے کی طرح کی (مجازاً) قیمتی ؛ عمدہ ، نفیس ؛ بے داغ.

ہِیرے جَڑنا

کسی چیز عموماً زیورات میں ہیرے ٹانکنا نیز خوبصورتی پیدا کرنا ، حسن و خوبی دوباا کرنا.

ہِیرے کی کَنی

ہیرے کا چوٹا ٹکڑا ، ریزۂ المسا ، ہیرے کی کرچ ، خردۂ الماس.

ہِیرے کی کِیل

لونگ سے مشابہ ایک زیور جو عورتیں ناک کے نتھنے میں پہنتی ہیں ، جس میں ہیرا جڑا ہوتا ہے ۔

ہِیرے چُننا

عمدہ چیزوں یا اہم لوگوں کا انتخاب کرنا.

ہِیرے جَواہِر

قیمتی نگینے.

ہِیرے کی کَن

رک : ہیرے کی کئی جو مستعمل ہے.

ہِیرے جَواہِرات

قیمتی نگینے

ہِیرے کی لَکیر

رک : پتھر کی لکیر ؛ نہ مٹنے والی چیز ۔

ہِیرے کی کان

وہ جگہ جہاں ہیرا نکلا جاتا ہے.

ہِیرے کا جِگَر

ہیرے کی سختی ، ہیرے کا سخت پن.

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

ہِیرے کی کَنی نِگَلنا

رک : ہیرے کی کنی کھانا ۔

ہِیرے کی کَنی کھانا

ہیرے کی کرچ کھاکر خودکشی کرنا، الماس کا ریزہ کھا کر جان دینا، خودکشی کرنا

ہِیرے کی کَنی چاٹْنا

رک : ہیرے کی کننی کھانا ؛ ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، مر جانا.

ہِیرے موتی بَرسانا

مالا مال کردینا ، بہت نوازشیں کرنا ، عنایتیں کرنا ۔

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

ہِیرے جَڑے ہونا

زیورات میں ہیرے ٹکے ہونے نیز بہت قیمتی ہونا ، بہت عمدہ یا اعلیٰ ہونا ، اعلیٰ صفات سے آراستہ ہونا.

ہِیرے کی مانِند تَرشا ہُوا

ہیرے کی طرح آراستہ ؛ (مجازاً) عمدہ ، سنورا ہوا ، نہایت دلکش ۔

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

ہِیرے تولْنا

کوئی اہم کام کرنا ، اپنی قابلیت یا لیاقت کو آزمانا نیز قابل لوگوں کو تلاش کرنا ۔

ہِیرے کو جَوہَری پَرَکْھتا ہے

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے ، ہنر مند کو قدردان ہی پہچانتا ہے.

ہِیرے تَراشنا

ہیروں کو سان سے تراش کر کوئی شکل دینا ؛ (مجازاً) نہایت محنت اور باریک بینی کا کام کرنا ۔

ہِرے پِھرے کھیت میں کورا

ہر بار کھیت میں غلط راستہ ڈالتا ہے ، سخت بے وقوف ہے ، سیدھے راستہ پر نہیں چلتا

ہِرے پِھرے

ہر پھر کر ، پھر پھرا کر ؛ آخر کار ۔

رانگ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

ہِیرا ہِیرے کا کاٹْتا ہے

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے، بالعموم کسی ایسے شخص یا شے کے لیے مستعمل جو تیزی یا چالاکی یا خرابی میں کسی کا جواب یا ہم پلہ ہو.

ملن ہیرے کی سی دل میں پھانکیں کھیرے کی سی

ظاہر میں دوست ہے باطن میں دشمن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیرے کی پرکھ جوہری جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone