تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِیلَہ جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِیلَہ جُو کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: حِیلَہ باز
حِیلَہ جُو کے اردو معانی
صفت
- حیلہ باز
- تدبیر ساز
شعر
کیا لطف انتظار جو تو حیلہ جو نہ ہو
کس کام کا وصال اگر آرزو نہ ہو
کج ادا تھی بہت امید مگر
ہم بھی جونؔ ایک حیلہ جو ٹھہرے
سب سے بڑا فریب ہے خود زندگی اداؔ
اس حیلہ جو کے ساتھ ہیں ہم بھی بہانہ ساز
English meaning of hiila-juu
Adjective
- searcher for excuses
- quibbler
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِیلَہ جُو)
حِیلَہ جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔