تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا کے معانیدیکھیے

ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا

hiij.De ke ghar beTaa hu.aaहीज्ड़े के घर बेटा हुआ

ضرب المثل

مادہ: ہِیجْڑے

  • Roman
  • Urdu

ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا کے اردو معانی

  • نا ممکن بات ہوگئی، اچنبھے کی بات ہو گئی، (نا ممکن بات کے واقع ہونے پر مستعمل)

Urdu meaning of hiij.De ke ghar beTaa hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • na mumkin baat hogi.i, achambhe kii baat ho ga.ii, (na mumkin baat ke vaaqya hone par mustaamal

हीज्ड़े के घर बेटा हुआ के हिंदी अर्थ

  • असंभव बात हो गई, आश्चर्यजनक बात हो गई, (असंभव बात होने पर उपयोग किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone