تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"high" کے متعقلہ نتائج
high کے لیے اردو الفاظ
high کے اردو معانی
- عالی
- عَظِیم
- بَلَنْد
- مُرتَفَع
- رَفِیع
- اُونچا
high के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'आली
- 'अज़ीम
- बलंद
- मुरतफ़ा'
- रफ़ी'
- ऊँचा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہائی کَمانڈ
اعلیٰ فوجی دستہ یا علاقہ (جو کسی سپہ سالار کے زیر حکم ہو)، فوجی کمان دار اور اس کا عملہ، ہائی کمانڈ، فوجی کمانڈر اور اس کا عملہ، اردو اور ہندی میں بطور 'ہائی کمان' مستعمل
ہائی پریشَر
اونچے درجے کا دباؤ ؛ زیادہ دباؤ یا تناؤ جس کے زور سے مشین کا کوئی ڈنڈا یا پٹا کھنچتا یا حرکت میں آتا ہے ؛ اونچے درجے کا دباؤ یا حرکت جس سے بجلی پیدا کی جاتی ہے ۔
ہائیٹِک
اعلیٰ تیکنیک سے تعلق رکھنے والا (خصوصاً برقیات میں) ، ٹیکنالوجی میں ترقی یافتہ (ہائی ٹکنالوجی کی تخفیف) ۔
ہائی ٹیک
اعلیٰ تیکنیک سے تعلق رکھنے والا (خصوصاً برقیات میں) ، ٹیکنالوجی میں ترقی یافتہ (ہائی ٹکنالوجی کی تخفیف) ۔
ہائی کَمِیشَن
دولتِ مشترکہ کے ممالک میں ایک دوسرے کی سفارت ؛ دولتِ مشترکہ کے کسی رکن ملک کا سفارت خانہ ۔
ہائی کَمِشنَر
دولتِ مشترکہ کے ایک ملک سے دوسرے ملک میں متعین کیا جانے والا سفیر ، دولت مشترکہ کے کسی رکن ملک کا سفیر ۔
ہائی جَیک
بھری سواری اور خصوصاً ہوائی جہاز کو سفر کے دوران اغوا کرکے روپیہ وغیرہ وصول کرنے کا عمل ، کسی مطالبے کو منوانے کی خاطر ہوائی جہاز پر قبضہ ، زبردستی قبضہ کرنے کا عمل ۔
ہائی جَمپ
(لفظاً) اونچی جست ؛ (کھیل) ورزشی کھیلوں میں اونچی سے اونچی زقند کا مقابلہ جس میں اونچائی پر لگے ہوئے ڈنڈے کو ایک بانس نما لکڑی کے ذریعے پھلانگنا ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (high)
high
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔