تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائی جَیک" کے متعقلہ نتائج

ہائی جَیک

بھری سواری اور خصوصاً ہوائی جہاز کو سفر کے دوران اغوا کرکے روپیہ وغیرہ وصول کرنے کا عمل ، کسی مطالبے کو منوانے کی خاطر ہوائی جہاز پر قبضہ ، زبردستی قبضہ کرنے کا عمل ۔

ہائی جَیکَر

لٹیرا، ڈاکو، ہائی جیک کرنے والا، اغوا کرنے والا، خصوصی طور پر طیارہ اغواکرنے والا

ہائی جَیکِن٘گ

طیارہ اغوا کرنے کا عمل، کسی طیارے وغیرہ پر زبردستی قبضہ کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائی جَیک کے معانیدیکھیے

ہائی جَیک

high-jackहाई-जैक

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہائی جَیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھری سواری اور خصوصاً ہوائی جہاز کو سفر کے دوران اغوا کرکے روپیہ وغیرہ وصول کرنے کا عمل ، کسی مطالبے کو منوانے کی خاطر ہوائی جہاز پر قبضہ ، زبردستی قبضہ کرنے کا عمل ۔

Urdu meaning of high-jack

  • Roman
  • Urdu

  • bharii savaarii aur Khusuusan havaa.ii jahaaz ko safar ke dauraan aGvaa karke rupyaa vaGaira vasuul karne ka amal, kisii mutaalibe ko manvaane kii Khaatir havaa.ii jahaaz par qabzaa, zabardastii qabzaa karne ka amal

हाई-जैक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यात्रा के दौरान पूरी सवारी और विशेषकर हवाई जहाज़ का अपहरण कर रुपये आदि प्राप्त करने की क्रिया, किसी माँग को पूरा करने के लिए हवाई जहाज़ को ज़ब्त करने की क्रिया, बलपूर्वक ज़ब्त करने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائی جَیک

بھری سواری اور خصوصاً ہوائی جہاز کو سفر کے دوران اغوا کرکے روپیہ وغیرہ وصول کرنے کا عمل ، کسی مطالبے کو منوانے کی خاطر ہوائی جہاز پر قبضہ ، زبردستی قبضہ کرنے کا عمل ۔

ہائی جَیکَر

لٹیرا، ڈاکو، ہائی جیک کرنے والا، اغوا کرنے والا، خصوصی طور پر طیارہ اغواکرنے والا

ہائی جَیکِن٘گ

طیارہ اغوا کرنے کا عمل، کسی طیارے وغیرہ پر زبردستی قبضہ کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائی جَیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائی جَیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone