تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِدایَت" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِدایَت کے معانیدیکھیے

ہِدایَت

hidaayatहिदायत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: ہِدایات

ہِدایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سیدھا راستہ دکھانے کا عمل، رہنمائی، رہبری نیز نجات کا راستہ
  • حکم، فرمان، ارشاد نیز مشورے، فہمائش، خاص اور اچھی باتیں، نیک باتیں

    مثال - چپراسی حاکم کے ذریعے ہدایت شدہ کاموں کو بڑی تیزی سے نپٹا رہا ہے

  • نیک راہ، صراط مستقیم پر چلنے کی تلقین
  • راستی، حق، صداقت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of hidaayat

Noun, Feminine, Singular

हिदायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सीधा रास्ता दिखाने की प्रक्रिया, पथ-प्रदर्शन नेतृत्व अथवा निजात का रास्ता, सन्मार्ग दिखाना, रहनुमाई करना, मार्ग-दर्शन, रहनुमाई
  • अमुक कार्य में ऐसा-ऐसा करना है, यह सूझ-निदेश, निर्देशन, अनुदेश, आदेश, हुक्म, फ़रमान, समझाना, सिखाना, सलाह, विशेष और अच्छी बातें, नेक बातें

    उदाहरण - चपरासी हाकिम के ज़रीए हिदायत-शुदा कामों को बड़ी तेज़ी से निप्टा रहा है

  • सत्य मार्ग पर चलने की शिक्षा, सीधा मार्ग, नेक राह
  • सत्य, हक़, सत्यता, सच्चाई

ہِدایَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِدایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِدایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone