تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِدایَت پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہِدایَت پَر ہونا

راہِ راست پر ہونا ، صراطِ مستقیم پر ہونا ۔

ہِدایَت پَر

حکم پر ؛ کہنے سے ۔

ہِدایَت ہونا

رہنمائی حاصل ہونا ۔

ہِدایَت

سیدھا راستہ دکھانے کا عمل، رہنمائی، رہبری نیز نجات کا راستہ

ہِدایَت مِلنا

رہنمائی حاصل ہونا ، نیک کام کی توفیق ملنا

ہِدایَت پانا

سیدھے راستے پر آنا، راہ راست حاصل کرنا، برے کاموں کو چھوڑ دینا، نیک راہ اختیار کرنا

ہِدایَت کَرنا

حکم دینا نیز سمجھانا، سکھانا، رہنمائی کرنا، نیک راستے پر ڈالنا، طریقہ بتانا

ہِدایَت دینا

رہنمائی کرنا، سیدھا راستہ دکھانا، راستہ سجھانا

ہِدایَت فَرمانا

(احتراماً) نصیحت کرنا ، سیدھا راستہ دکھانا ۔

ہِدایَت پَہُنْچانا

حکم پہنچانا ؛ نیکی کا پیغام پہنچانا ۔

ہِدایَت بَخْشنا

رک : ہدایت دینا ، سیدھے راستے پر لانا ۔ خدا اسے ہدایت بخش دے ۔

ہِدایَت کاری

ہدایت دینے کا عمل نیز تھیٹر یا فلموں میں اداکاروں کی رہ نمائی کا عمل ۔

ہِدایَت نامَہ

ہدایتوں کی کتاب، خط یا کتاب وغیرہ، جس میں ہدایات لکھی ہوں، وہ رسالہ یا کتاب، جس میں کسی امر کی بابت تمام طریقے لکھے ہوں، دستورالعمل، قانون

مَطْلُوبَہ ہِدایَت

ضروری ہدایت ، تلقین جس کی ضرورت ہو ۔

ہِدایَت کار

ہدایت کرنے والا، بالعموم فلم یا ڈرامے وغیرہ کے فن کاروں کے کام کی نگرانی کرنے اور ہدایات دینے والا شخص، فن کاروں سے اپنی مرضی کے مطابق کام لینے والا، ڈائریکٹر

ہِدایَت یافتَہ

ہدایت پایا ہوا ؛ سیدھی راہ پر چلنے والا ۔

ہِدایَت آمیز

ذی ہِدایَت

ہدایت یافتہ ، راہِ راست پر چلنے والا .

ہِدایَت آموز

(لفظاً) ہدایت سکھانے والا، رہ نما

ہِدایَت پَذِیر

نصیحت پکڑنے والا، ہدایت پانے والا، راہِ راست پر آنے والا

مَشْمُولَہ ہِدایَت

شامل شدہ ہدایت ۔

ہِدایَت بَخش

ہدایت دینے والا/ والی ، سیدھی راہ بتانے یا دکھانے والا/والی ۔

نُورِ ہِدایَت

ہدایت کی روشنی ؛ مراد : ہدایت ۔

راہِ ہِدایَت

ہدایت کا راستہ

نیک ہِدایَت دے

(دعائیہ فقرہ)نیکی کی توفیق دے ، اچھے اعمال میں مدد فرمائے (خصوصاً خدا کے ساتھ مستعمل) .

اُمَن٘گ پَر ہونا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

لَن٘گَر پَر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر ڈالے ہونا

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

زیرِ ہِدایَت

حُکم کے مطابق، حسب ہدایت

حَسْبِ ہِدایَت

حکم کی تعمیل میں ، کہنے کے مطابق .

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

سَر چَشْمَۂ ہِدایَت

پیر، پیغمبر، نبی

سَوالِ ہِدایَت

ایسا سوال جس میں پوچھنے والے کے جواب کی طرف اشارہ ہو

ہِدایَت بَخش دینا

رک : ہدایت دینا ، سیدھے راستے پر لانا ۔ خدا اسے ہدایت بخش دے ۔

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

دان٘توں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

مُن٘ہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

عُہ٘دَہ پَر مامُور ہونا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

مُن٘ہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ پَر بَحالی ہونا

۔ چہرہ چاق ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَر مُہر ہونا

رک : منھ پر مہر لگنا ، منھ بند ہوجانا ۔

ہَٹ پَر ہونا

ضد کرنا ؛ اڑجانا ۔

جوبَن پَر ہونا

جوبن پرآنا، کمال حسن پر ہونا

مَوج پَر ہونا

جوش و جذبہ زوروں پر ہونا ، گرم بازاری ہونا

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

کُمَک پَر ہونا

کسی کا معاون ہونا، مدد گار ہونا

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

جَولانی پَر ہونا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

پَر اُتارُو ہونا

لَب پَر ہونا

کچھ کہنا ، من٘ھ سے نکلنا.

آن پَر ہونا

بات پر اڑ جانا ، کسی بات کو اپنے وقار کا مسئلہ بنالینا .

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

ہَتھیلی پَر ہونا

سامنے ہونا ، ظاہر ہونا، بالکل واضح ہونا

رُوپ پَر ہونا

بہار پر ہونا ، شباب پر ہونا.

راسْتی پَر ہونا

. حق پر ہونا ، سچّا ہونا ، سچائی پر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِدایَت پَر ہونا کے معانیدیکھیے

ہِدایَت پَر ہونا

hidaayat par honaaहिदायत पर होना

محاورہ

ہِدایَت پَر ہونا کے اردو معانی

  • راہِ راست پر ہونا ، صراطِ مستقیم پر ہونا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हिदायत पर होना के हिंदी अर्थ

  • राह-ए-रास्त पर होना, स्रात-ए-मुस्तक़ीम पर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِدایَت پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِدایَت پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words