تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِدایَت کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِدایَت کار کے معانیدیکھیے
ہِدایَت کار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ہدایت کرنے والا، بالعموم فلم یا ڈرامے وغیرہ کے فن کاروں کے کام کی نگرانی کرنے اور ہدایات دینے والا شخص، فن کاروں سے اپنی مرضی کے مطابق کام لینے والا، ڈائریکٹر
شعر
ہدایت کار اس دنیا کے ناٹک میں مجھے والیؔ
کبھی ہیرو بناتا تھا کبھی جوکر بناتا تھا
English meaning of hidaayat-kaar
Persian, Arabic - Adjective
- director of film or drama, play or film director
हिदायत-कार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हिदायत देने- वाला, निर्देशक, अनुदेशक, निर्देष्टा, डायरेक्टर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِدایَت کار)
ہِدایَت کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔