تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِچکِچاہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچکِچاہَٹ کے معانیدیکھیے
ہِچکِچاہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہچکچانے کا عمل، تامل
- سستی
- جھجھک، پس و پیش
شعر
چھوڑنے کو چھوڑ دیں گے زندگی بھی شوق سے
وہ کسی دن بس ذرا جو ہچکچاہٹ چھوڑ دیں
ادھورے الفاظ کے ذریعہ وفا کا اظہار ہے قیامت
کہ جادو شرم اور ہچکچاہٹ سا یاں روانی نہ کر سکے گی
کوئی شکار ہوا اپنی ہچکچاہٹ کا
کسی کو جرأت اظہار نے ہلاک کیا
English meaning of hichkichaahaT
Noun, Feminine
- hesitation, faltering, wavering, boggling
- laziness, slowness, dullness, tardiness, idleness
- shyness, hesitation, indecision, timidity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِچکِچاہَٹ)
ہِچکِچاہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔