تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیْٹی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیْٹی ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہیٹی
ہیْٹی ہونا کے اردو معانی
- رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا، نک کٹی ہونا، ذلت ہونا، سبکی ہونا، خفت ہونا، کسی کا کسی کے مقابلے میں سبک اور خفیف ہونا
- بے وقعت ہونا، کم درجہ ہونا، حقیر ہونا
English meaning of heTii honaa
- be humiliated
हेटी होना के हिंदी अर्थ
- रुसवाई होना, अपमान होना, बदनामी होना, अपमानित होना, अपयश होना, संकोच होना, किसी का किसी के सामने अधम और ओछा होना
- महत्वहीन होना, कम दर्जा या हीन होना, तुच्छ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہیْٹی ہونا)
ہیْٹی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔