تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹا کے معانیدیکھیے

ہیٹا

heTaaहेटा

وزن : 22

ہیٹا کے اردو معانی

صفت

  • مقابلتاً کم تر، کم رتبہ، چھوٹا، ادنیٰ، کم درجے کا
  • (مجازاً) گھٹیا، ناقص
  • کمینہ، سفلہ، رذیل، ذلیل
  • (نسب تا رتبہ میں) کم درجہ، کم نسب، کم ذات، نیچ ذات
  • بودا، بزدل، ڈرپوک، نامرد، کمزور
  • علم و فن، اہلیت یا صلاحیت میں کم، پڑھائی لکھائی میں کم زور
  • خراب، برا، بگڑا ہوا (عموماً مقدر)

English meaning of heTaa

Adjective

  • cowardly
  • low, inferior, insignificant

हेटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिस्पर्धा में छोटा
  • (लाक्षणिक) घटिया, अपूर्णता
  • कमीना, नीच, तुच्छ, ज़लील
  • (गोत्र या पदवी में) कम श्रेणी का, कम गोत्र, छोटी जाति, नीच जाति
  • बोदा, कायर, डरपोक, नामर्द, दुर्बल
  • ज्ञान एवं कला और योग्यता में कम, पढ़ाई-लिखाई में कमज़ोर
  • ख़राब, बुरा, बिगड़ा हुआ (सामान्तया भाग्य)

ہیٹا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone