تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیروئن" کے متعقلہ نتائج

ہیروئن

ہیرو کی تانیث، کسی نظم، تمثیل یا کہانی کا مرکزی نسائی کردار، دیوی جیسی غیرمعمولی عورت

ہِیروئِن کے عِلَّتی

ہیروئن کی علت میں گرفتار لوگ ، منشیات میں مبتلا لوگ ۔

ہِیروئِنچی

ہیروئن پینے والا، ہیروئن کے نشے کا عادی شخص

سائِیڈ ہِیروئِن

سائڈ ہیرو (رک) کی تانیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیروئن کے معانیدیکھیے

ہیروئن

heroineहीरोइन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہیروئن کے اردو معانی

 

  • ہیرو کی تانیث، کسی نظم، تمثیل یا کہانی کا مرکزی نسائی کردار، دیوی جیسی غیرمعمولی عورت

اسم، مؤنث

  • ایک نشہ آور قدرے مہنگی چیز جو سفید سفوف کی صورت میں ہوتی ہے، ایک نشے کا نام نیز ایک دوا

شعر

Urdu meaning of heroine

  • Roman
  • Urdu

  • hiiro kii taaniis, kisii nazam, tamsiil ya kahaanii ka markzii nasaa.ii kirdaar, devii jaisii Gairmaamuulii aurat
  • ek nasha aavar qadre mahangii chiiz jo safaid safuuf kii suurat me.n hotii hai, ek nashe ka naam niiz ek davaa

English meaning of heroine

 

  • heroine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہیروئن

ہیرو کی تانیث، کسی نظم، تمثیل یا کہانی کا مرکزی نسائی کردار، دیوی جیسی غیرمعمولی عورت

ہِیروئِن کے عِلَّتی

ہیروئن کی علت میں گرفتار لوگ ، منشیات میں مبتلا لوگ ۔

ہِیروئِنچی

ہیروئن پینے والا، ہیروئن کے نشے کا عادی شخص

سائِیڈ ہِیروئِن

سائڈ ہیرو (رک) کی تانیث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیروئن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیروئن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone