تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیرے پھیرے" کے متعقلہ نتائج

پھیرے

پھیرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

پھیرے والا

وہ محافظ جو قیدیوں کی نگرانی کے لیے گشت کرتے ہیں اور بعض ان میں سے قیدی بھی ہوتے ہیں

پھیرے پَڑنا

(ہندو) شادی بیاہ ہونا ، شادی کی رسم ہونا .

پھیرے لینا

طواف کرنا ، چکر لگانا ، (کسی چیز کے) گرد گھومنا

پھیرے ہونا

رک : پھیرے پڑنا

پھیرے کَرنا

پھیرا کرنا ـ(رک) کی جمع گشت کرنا

پھیرے کھانا

پھیرے کرنا ، چکّر کاٹنا ، گشت لگانا

پھیرے ڈالْنا

غریبا مئو بیاہ یا نکاح کردینا، ہاتھ پیلے کر دینا

پھیرے پَڑ جانا

(ہندو) غریبا مئو بیاہ یا نکاح ہو جانا ، بھان٘وریں پڑنا ہاتھ پیل ہوجانا

پھیرے پِھرنا

رک : پھیرے پھر جانا ؛ پھیرے کرنا ، چکر کاٹنا ، طواف کرنا .

پھیرے پِھروانا

(ہندو) شادی کی رسم ادا کرانا

پھیری

۱. (نقیروں کا) گشت ، رک : پھیرا۔

پھیرا

۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔

پھیرے گُھمانا

کسی چکر دار چیز کو بل دینا

پھیرے پِھر جانا

رک : پھیرے پڑنا

پھاری

ہل کے بھار کی نوک یا نکیلا سرا

پھارا

رک : پھار.

پَھری

پھالی کی ایک قسم، پھال، ہل کی پھال

پَھرّا

پیڑو کی چار ہڈیوں میں سے دو ہڈیوں کا نام جو رانوں سے ملحق ہوتی ہیں ان سے پیڑوں کے بازو اور آمنا سامنا بنتا ہے ، بے نام ہڈی .

پِھدّا

رک : پِدّا .

پھاندا

کودنا، چھلانگنا، جست کرنا، پھندا لگانا، نر جانور کا مادہ جانور پر چڑھنا

پھاندی

نیشکر کا گٹھا، گنّوں کا گٹّھا یا بوجھ، نیشکر کا پشتارہ، گنّوں کا بنڈل (عام طور پر پچاس سے سو تک)

پھاڑی

ٹکڑا، پھان٘ک

پھاڑا

حصہ، بخرہ

پَھڑی

ایک گز چوڑی ایک گز اون٘چی اور تین گز لان٘بی پتھروں یا این٘ٹوں کی ڈھیری .

پَہْرا

پیر رکھنے کا پھل، آنے جانے کا نیک و بد شگون (اچھا، برا بھاری اور ہلکا کے ساتھ مستعمل).

پَہْرے

پہرا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، نگہبانی، پاسبانی، وہ جگہ جہاں پہرے کے لئے سپاہی متعن ہوں، چوکی، محافظ، دربان

پَہْری

پہرے دار، چوکی دار، محافظ، گاؤں کا چوکیدار، جو بطور ملازم یا پیغامبر استعمال کیا جائے

پَہْرَہ

رک : پہرا.

پَہْرُو

رک : پہروا.

پھیرا باندھنا

تار باندھنا

پھیرُو

گیدڑ۔

پِھرا دینا

رک : پھرانا ، واپس کرنا .

پھیرا دینا

۔شکار کے ساتھ ساتھ جال کے قریب آنا۔

پھیری والا

وہ شخص جو گھر گھرسامان بیچتا پھرے، خوانچے والا، گلی کوچے میں یا گھر گھر میں گھوم گھوم کر سامان بیچنے والا شخص، خوردہ فروش، بساطی

پھیرا ڈال دینا

۔(دہلی) سلسلہ باندھنا۔

فِدا

دوسرے کے عوض جان دینے والا، فدیہ دینا، قربان ہونا، نثار، صدقے، نچھاور

پھانْدے پَڑْنا

پھان٘دے پاڑنا (رک) کا لازم .

پھانْدے پاڑْنا

پھندے میں پھان٘سنا .

پَھندا چھڑانا

۱. قید سے رہا کرانا ، آزاد کرانا .

پِھرا کَر

پلٹ کر .

پِھرا جانا

رک : پھرانا ؛ چکرا دینا ، چکر دینا .

پَھرُوا

رک : پھاوڑا .

پھیری کرنا

پھیرا کَرنا

۔گشت کرنا۔ دورہ کرنا۔ ع ۲۔ چوکیدار کا گشت کرنا۔ ۳۔بار بار آنا جانا۔ خدا خیر کرے آج بازار کے تم نے کتنے پھیرے کئے ہیں۔

پھیرا مارنا

گشت کرنا، دورہ کرنا، بار بار آنا جانا

پھیرا لَگانا

۔۱۔ چوکیدار کا گھر گھر پھرنا۔ ۲۔گشت کرنا۔

پھیری لَگانا

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

پھیری کا مال

تجارت کا سامان ؛ بدلے میں ملنے والا اسباب۔

پھیری پِھرنا

گشت لگانا ، گھوم پھیر کر مال بیچنا یا خریدنا۔

پَھنْدے سے چُھوٹْنا

آفت ٹلنا

پَھنْدے سے چُھٹْنا

۔پھندے سے نکلنا۔ ۱۔جال سے چھوٹنا۔ جھگڑے۲۔ چنگل سے چھٹنا۔؎

پھیرا کر جانا

کبھی کبھی آنا

fare

کامِیاب ہونا

fire

آگ

fere

رَفِیق

frau

عَوْرَت

free

پھوکَٹ

fore

آگے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرے پھیرے کے معانیدیکھیے

ہیرے پھیرے

here-phereहेरे-फेरे

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

ہیرے پھیرے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ہیرا پھیرا کی جمع، بار بار آنے جانے کا عمل، باربار آنا جانا، آمد و رفت، چکر، گشت

شعر

English meaning of here-phere

Noun, Masculine, Plural

हेरे-फेरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • हीरा फेरा का बहु., बार-बार आना-जाना, बार बार आने-जाने की क्रिया, चक्कर, गशत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیرے پھیرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیرے پھیرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone