تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیْر پھیرکے تولنا" کے متعقلہ نتائج

ہیْر پھیْر

بار بار، رہ رہ کر

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

ہیْر پھیرہونا

ادل بدل ہونا، اُلٹ پھیرہونا، ایک چیز کی جگہ دوسری چیزکاہونا.

ہیْر پھیر دِکھانا

مکر و فریب کرنا ، اُلٹی سیدھی باتیں کرنا ، دھوکا دینا ۔

ہیْر پھیر لینا

چاروں طرف چکر لگانا ، گھیر لینا ۔

ہیْر پھیرکَرنا

ادل بدل کرنا ، تبدیلی کرنا ، بدلنا ، بدلاؤ لانا ، تبدیلی لانا

ہیْر پھیر رَکھنا

گردش میں رکھنا ، ادھر سے ادھر دوڑانا ، چکرا دینا ۔

ہیْر پھیرکے تولنا

کسی چیز کو پہلے ایک پلڑے میں تولنا پھر دوسرے میں، تاکہ ترازو کے صحیح ہونے کی تصدیق ہو جائے، پلڑے بدل کر تولنا

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

ہِر پِھر

ہر پھر کے، اطراف میں گردش کر کے

ہیْر پھیر کَر

ادل بدل کر ، چیزوں کو بدل کر

ہیْر پھیر کَرکے

ادل بدل کے ، تبدیل کر کے ۔

ہیْر پھیر بَتا دینا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہیْر پھیر بَتانا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہَر فِرعَونے را مُوسیٰ

۔(ف) ایک پر ایک غالب ہے۔

ہِر پِھر کے چھانا

ہر طرف گھوم پھر کے آنا ، چکر لگا کر ٹھہرنا ۔

ہِر پِھر کے آنا

مجبور ہو کر واپس آنا ؛ گھوم پھر کے لوٹ آنا ؛ بار بار آنا ۔

ہِر پِھر کے

پھر پھر کے، بار بار

ہِر پِھر کَر

چکر لگانے کے بعد ، ادھر ادھر چل پھر کر ، گھوم گھام کر ، گھوم پھرکر

ہیرا پھیر

ہیرا پھیری، آمد و رفت

لَفْظی ہیر پھیر

لفظی بازی گری ؛ (سیاسیات) ہیر پھیر کی بات ، پیچیدہ گفتگو ، ٹالنے والی بات ؛ اُڑن گھائیاں نیز بسیار گوئی (انگ Circumlocution).

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

ہیرا پھیر ہونا

چالبازی ہونا، دھوکے کی باتیں ہونا.

ہرے پھرے، ہری پھری

ہر پھر کر، پھر پھرا کر، آخر کار

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

ہیرے پھیرے

ہیرا پھیرا کی جمع، بار بار آنے جانے کا عمل، باربار آنا جانا، آمد و رفت، چکر، گشت

ہیرا پھیرا

اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.

ہیرا پھیری

بار بار آنے جانے کا عمل، آمد و رفت، آرجار، آہر جاہر، گھومنے پھر نے یا چکرلگانے کی حالت

ہِرے پِھرے

ہر پھر کر ، پھر پھرا کر ؛ آخر کار ۔

ہِری پِھری

ہر پھر کر ، پھرپھرا کر ، آخر کار

head first

سر کو آگے کی پوزیشن میں رکھتے ہوۓ

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

ہیرا پھیری کَرنا

چکر لگانا ، باربار آنا جانا ، گھومنا پھرنا

ہیرے پھیرے کَرنا

کسی جگہ کا بار بار چکر لگانا ؛ بہت زیادہ آنا جانا ، چکر کاٹنا ، گشت کرنا ۔

ہیرے پھیرے کَرانا

بار بار پھرانا ، آمد و رفت کرانا ، چکر لگوانا

ہَڑ پھوڑَن

رک : ہڑپھوٹن

عَہْد آفْرِیْن

جس سے نئے طریق و خیالات کا آغاز ہو، نئے دور کا آغاز کرنے والا، تاریخ ساز

عَہْدِ فَرْدا

آئندہ کا زمانہ، آنے والا دور، زمانہ مستقبل

پَتَّھر پُوجے ہَر مِلے تو مَیں پُوجُوں پَہاڑ

اگر خوشامد سے کار برآری ہوسکے تو میں نہایت خوشامدی بن جاؤں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیْر پھیرکے تولنا کے معانیدیکھیے

ہیْر پھیرکے تولنا

her-pher ke taulnaaहेर-फेर के तौलना

اصل: ہندی

محاورہ

ہیْر پھیرکے تولنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی چیز کو پہلے ایک پلڑے میں تولنا پھر دوسرے میں، تاکہ ترازو کے صحیح ہونے کی تصدیق ہو جائے، پلڑے بدل کر تولنا

English meaning of her-pher ke taulnaa

Compound Verb

  • weigh (a thing) in both scales alternatively to test the accuracy of the scales

हेर-फेर के तौलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ को पहले एक पलड़े में तौलना फिर दूसरे में, यह सत्यापित करने के लिए कि तराजू सही है, पलड़े बदल कर तौलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیْر پھیرکے تولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیْر پھیرکے تولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone