Search results

Saved words

Showing results for "hech"

najis

dirty, filthy, impure, unclean

najis-Galiiz

(فقہ) نجاست ِغلیظہ سے آلودہ شے ، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو ۔

najis-raqiiq

(فقہ) نجاست جو نمی یا رطوبت کی صورت میں ہو ، وہ نجاست جو سوکھی ہوئی نہ ہو بلکہ پانی کی شکل میں ہو ۔

najis honaa

نہانے کی ضرورت ہونا ؛ سوتے میں احتلام ہونا ؛گندہ ہونا ، ناپاک ہونا

najis-KHafiif

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

najis karnaa

ناپاک کرنا ، گندہ کرنا ۔

najis paanii

semen

najis-qadam

۔صفت۔وہ جس کا آنا منحوس ہو۔؎

najis-'ain

(فقہ) رک : نجس العین ۔

najisii

ناپاکی ، میلاپن ، گندگی

najis-ul-'ain

(Fiqh) unclean or impure by nature, inherently or essentially impure or unclean

naazish

pride, conceit, boasting, arrogance, haughtiness

naazish honaa

فخر ہونا ، ناز ہونا ۔

naazish uThnaa

نازش اٹھانا (رک) کا لازم ، گھمنڈ کی برداشت ہونا

naazish uThaanaa

دوسرے کی بے پروائی یا گھمنڈ کو برداشت کرنا

najjaasii-marvaariid

زیتونی رنگت کی جھلک کا موتی

najsh

کسی شے کی خریداری کے قصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کرکے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے ، (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا ۔

nujaas

۔(ع۔ بضم اول) مذکر۔ تانبا مس۔

nijassii

برا ، خراب ؛ بدقسمت ، بدنصیب ؛ بدنام

najaashii

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے عہد میں حبشہ کے مسیحی بادشاہوں کا لقب ۔

nijaasat-e-Galiiza

severe impurity, filth

nijii-sho'ba

رک : نجی سیکٹر ۔

najaasat-KHvaar

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

najaasat-e-haqiiqiyya

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

najaasat-e-haqiiqii

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

neza-savaar

نیزہ بردار گھڑسوار سپاہی ۔

nijaasat-e-KHafiifa

mild dirtiness

najaasat-e-hukmiyya

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

najaasat-e-hukmii

najaasat kii poT

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

najaasat

dirt, filth, something unclean or filthy, impurity

nijaasaat

impurities, filth, dirt, contaminations

naz'-e-shaitaanii

a satanic fit or mood

naazii-sarisht

جس کی فطرت میں آمریت یا ظلم ہو ، آمر ، ظالم ۔

nijii-sector

غیر سرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ ، پرائیوٹ سیکٹر ۔

nijii-sarmaaya-kaarii

غیر سرکاری سرمایہ کاری ، کسی تجارتی یا صنعتی منصوبے میں لوگو ں کا ذاتی طور پر سرمایہ لگانے کا عمل ۔

naaz-e-saraapaa

beloved

naujoshii

طوائف کی پالی ہوئی لڑکی جس سے وہ اپنا کاروبار چلاتی ہے ، نوچی ۔

naaz-o-'ashva

conceit and coquetry

nazaa'-e-sahar-o-shaam

dispute of morning and evening

nij se

اپنی طرف سے ، اپنی جانب سے ، ذات خاص سے

nizaa'ii-shaKHsiyyat

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

naaz se chalnaa

ناز و انداز سے چلنا، اِٹھلا کے، مٹک کر چلنا، ٹھمک کر چلنا، خراماں خراماں چلنا

Meaning ofSee meaning hech in English, Hindi & Urdu

hech

हेचہیچ

Origin: Persian

Vazn : 21

English meaning of hech

Adjective, Masculine

Sher Examples

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ کے اردو معانی

Roman

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

Urdu meaning of hech

Roman

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

Interesting Information on hech

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Related searched words

najis

dirty, filthy, impure, unclean

najis-Galiiz

(فقہ) نجاست ِغلیظہ سے آلودہ شے ، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو ۔

najis-raqiiq

(فقہ) نجاست جو نمی یا رطوبت کی صورت میں ہو ، وہ نجاست جو سوکھی ہوئی نہ ہو بلکہ پانی کی شکل میں ہو ۔

najis honaa

نہانے کی ضرورت ہونا ؛ سوتے میں احتلام ہونا ؛گندہ ہونا ، ناپاک ہونا

najis-KHafiif

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

najis karnaa

ناپاک کرنا ، گندہ کرنا ۔

najis paanii

semen

najis-qadam

۔صفت۔وہ جس کا آنا منحوس ہو۔؎

najis-'ain

(فقہ) رک : نجس العین ۔

najisii

ناپاکی ، میلاپن ، گندگی

najis-ul-'ain

(Fiqh) unclean or impure by nature, inherently or essentially impure or unclean

naazish

pride, conceit, boasting, arrogance, haughtiness

naazish honaa

فخر ہونا ، ناز ہونا ۔

naazish uThnaa

نازش اٹھانا (رک) کا لازم ، گھمنڈ کی برداشت ہونا

naazish uThaanaa

دوسرے کی بے پروائی یا گھمنڈ کو برداشت کرنا

najjaasii-marvaariid

زیتونی رنگت کی جھلک کا موتی

najsh

کسی شے کی خریداری کے قصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کرکے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے ، (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا ۔

nujaas

۔(ع۔ بضم اول) مذکر۔ تانبا مس۔

nijassii

برا ، خراب ؛ بدقسمت ، بدنصیب ؛ بدنام

najaashii

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے عہد میں حبشہ کے مسیحی بادشاہوں کا لقب ۔

nijaasat-e-Galiiza

severe impurity, filth

nijii-sho'ba

رک : نجی سیکٹر ۔

najaasat-KHvaar

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

najaasat-e-haqiiqiyya

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

najaasat-e-haqiiqii

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

neza-savaar

نیزہ بردار گھڑسوار سپاہی ۔

nijaasat-e-KHafiifa

mild dirtiness

najaasat-e-hukmiyya

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

najaasat-e-hukmii

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

najaasat kii poT

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

najaasat

dirt, filth, something unclean or filthy, impurity

nijaasaat

impurities, filth, dirt, contaminations

naz'-e-shaitaanii

a satanic fit or mood

naazii-sarisht

جس کی فطرت میں آمریت یا ظلم ہو ، آمر ، ظالم ۔

nijii-sector

غیر سرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ ، پرائیوٹ سیکٹر ۔

nijii-sarmaaya-kaarii

غیر سرکاری سرمایہ کاری ، کسی تجارتی یا صنعتی منصوبے میں لوگو ں کا ذاتی طور پر سرمایہ لگانے کا عمل ۔

naaz-e-saraapaa

beloved

naujoshii

طوائف کی پالی ہوئی لڑکی جس سے وہ اپنا کاروبار چلاتی ہے ، نوچی ۔

naaz-o-'ashva

conceit and coquetry

nazaa'-e-sahar-o-shaam

dispute of morning and evening

nij se

اپنی طرف سے ، اپنی جانب سے ، ذات خاص سے

nizaa'ii-shaKHsiyyat

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

naaz se chalnaa

ناز و انداز سے چلنا، اِٹھلا کے، مٹک کر چلنا، ٹھمک کر چلنا، خراماں خراماں چلنا

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (hech)

Name

Email

Comment

hech

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone