تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

اَب

اِس حالت میں، اِس صورت میں، (کسی خاص امر یا واقعے کے پیش آنے پر)

AB

انسانی خون کے نظام شناخت ABO کے تحت خون کی ایک قسم.

عَب

آب

پانی، پسینہ، آنسو، عرق، لعاب، شبنم، سیال مادہ

ابھی

فی الحال، سردست

اَبُھوں

رک : ابھی

اَبُھو

ابھی

اَبھوگی

لذت سے محروم، ترک لذات کرنے والا

اَبَھایا

بہادر عورت، نازیبا، نامناسب

ابھے

بہادر آدمی

abb

جولاہے کا تانا بانا

اَب کی

اس دفعہ، اس مرتبہ، اس بار

اَب کا

اَب کے

پھر ، مکرر ، اگلی دفعہ ؛ سال آئندہ .

اب ہی

abbé

فرانس وہ عیسائی راہب جو کلیسائی لبادہ پہننے کا مجاز ہوتا ہے۔.

اَب سے

عَیب

برائی، نقص، کمی، خرابی، خامی، سقم

اَب بھی

’اب‘ جس کی یہ تاکید ہے

abbey

خانْقاہ

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

آنب

آم

اَبْر

بادل، گھٹا، بدلی

ab ovo

بالکل ابتدا سے۔.

اَب جَب

تامل ، التوا ، ٹال مٹول .

اَب بَتا

بے بسی کے اظہار یا قائل کرنے کے لیے

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

اَب تَک

گزشتہ زمانے سے کام کے جاری رہنے اور آخری حد معین کرنے کے لیے مستعمل : (پہلے سے) اس وقت تک یا ابھی تک

اَبْرُو

آںکھ کے اوپر کی محراب نما ہڈی پر دو طرفہ بالوں کی لکیر، بھوں، بھویں

اَبْعَد

بعید تر، زیادہ دور، بہت پرے

اَب بول

(تہدید) رک : اب بتا نمبر۱.

اَب تَب

چند روز میں، تھوڑی دیر میں، بہت جلد

اَبْعادی

طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .

اَبھی سے

اتنی جلدی (بطور استفہام)

ab initio

ابتدا سے ؛ از آغاز-.

اَب سے دُور

خدا پھر ایسا سانحہ نہ دکھائے، دور پار

اَب کیا تھا

چنانچہ، پس، اس کے ساتھ ہی، بلا تامل، معاً

اَبْعاد

فاصلے، دوریاں

اَبْعاض

(مجموعے یا زیادہ تعداد میں سے) چند، کوئی کچھ (اشخاص یا اشیا کے لئے)، اجزا

اَبْ و جَدْ

خاندان کے بزرگ، باپ دادا، اسلاف، پُرکھے

اَب کی بار

اس دفعہ، اس مرتبہ

اب و اُم

اَبْقَع

رنگ برنگ، بوقلموں، ابلق

اَب تَلَک

اَب تَب کَرنا

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

اَب کے حِساب

آج کے مقابلے میں

اَبْعَرَہ

بعیر کی جمع، بہت سارے اونٹ، اونٹوں کا جتھا

اَب تَب ہونا

نزع کے عالم میں ہونا، مرنے کے قریب ہونا

اَب کھائی تو کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

جو کچھ ہوا سو ہوا، آئندہ نہ ہوگا

اَبْوِی

باپ سے منسوب، باپ کا

اَب کر کے

حال میں ، اس زمانے میں .

اَب کے حِسابوں

آج کے مقابلے میں

اب بھی سویرا ہے

ابھی موقع ہاتھ سے نہیں نکلا، ابھی زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

abbe

پادری

اب کے مڑیئے ہو راجا

اگر اب بھی واپس آؤ تو جو چاہو کرو

اَبْنا

بیٹے، بیٹے بیٹیاں، آل اولاد، ذریات، نسل

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone