تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

رِہْن

وہ قرضہ جو کوئی چیز بطور ضمانت رکھوا کر لیا جائے، گرو رکھنا، گرو کرنا

رِہْن ہونا

’’رہن کرنا‘‘ (رک) کا لازم.

رِہْن دَرْ رِہْن

مرتہن کا مال مرہونہ کو لے کر کسی دوسرے کے پاس رہن کر دینا، گروی در گروی

رِہْن نامَہ

وہ دستاویز، جس میں رہن کی شرائط، راہن، مرتہن اور شے مرہونہ کے انتقال وغیرہ کا حال درج ہو

رِہْن کَرنا

کوئی چیز گروی رکھنا ، کسی چیز ، زمین یا سامان کی ضمانت پر قرض لینا.

رِہْن بِالْقَبْض

ایسا رہن، جس کے ساتھ قبضہ بھی ہو

رِہْن رَکْھنا

گروی رکھنا، رہن کرنا

رِہْن بِالشَّرط

ایسا رہن جو کسی شرط پر ہو، مشروط رہن

رِہْن رَکْھوانا

رہن رکھنا (رک) کا تعدیہ.

رِہْن بِلْکِفالَت

فرضی رہن، قیاسی رہن، شرطیہ رہن یا رہن مطلق

رِہْن بِالمَحاصِل

واصلات حاصل کرنے کا رہن

رِہْن بِلا قَبْضَہ

آڑ رہن، ایسا رہن جس پر قبضہ نہ ہو

رِہْن بِلا دَخْل

فرضی رہن، قیاسی رہن، شرطیہ رہن یا رہن مطلق

رِہْن سے چُھڑانا

redeem

رِہْنِ مُفْرَد

وہ رہن جو مرکب نہ ہو

رِہْنِ مُطْلَق

دست بندھک - اسمیں خود راہن ادا کرنے اصل و سود کا ذمہ دار ہو کر بطور ضمانت کے اپنی جائداد کو گرو رکھتا ہے ، اس صورت میں راہن کے حفّیت زائل ہو جاتی ہے لیکن وہ مرتہن کو بھی حاصل نہیں ہوتی.

رِہْنِ سادَہ

جب جائداد مرہونہ کا قبضہ منتقل کرنے کے بغیر راہن زر رہن کی ادائی کی ذاتی ذمہ داری لے ... ایسا معاملہ ’’رہن سادہ‘‘ کہلاتا ہے

رِہْنِ مَمات

موت کا رہن، مردہ

رِہْنِ اَراضی

ایسا رہن جس میں زمین کو گرو رکھ دیا جائے ، جب تک حکمِ عدالت یا منشائے قانون مانع نہو مدیون اُس کے ذریعے سے دعویٰ کرنے والے بالفعل جس اراضی کے مالک زمین یا جس کی نسبت استحقاق مالکیت کا دعویٰ کرسکیں ایسی اراضی کو حفظ رہن کے گرو رکھنا.زمین کر گرو رکھنا

رِہْنِ خالِص

حقیقی رہن، اصل گرو

رِہْنِ تَحْرِیری

وہ رہن جو لکھا ہوا ہو، وہ رہن جو نوشت سے ہو، جو رہن زبانی ہو

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

رِہْنِ دَخْلی

ऐसा रेहन जिस पर मुर्तहिन का क़ब्ज़ा हो और वह ज़मीन या जायदाद का नफ़ा अपने सूद में वसूल करता हो।

رِہْنِ مُتَمادی

معینہ مدت تک کا رہن ، میعاد مقررہ تک مشروط رہن ہونا

رِہْنِ بِلا دَخَل

ऐसा रेहन जिसमें मुर्तहिन को ज़मीन या जायदाद पर क़ब्ज़ा न हासिल हो, केवल उसके पास रेहन हो।

رِہْنِ اِن٘گْلِشْیَہ

(قاتون) ایسا رہن جس میں راہن زر رہن مرتہن کے حق میں اس شرط کے ساتھ منتقل کر دے کہ اگر زر رہن حسبِ وعدہ ادا کر دیا جائے تو مرتہن جائداد مرہونہ راہن کے حق میں منقتل کر دے گا.

رِہْن اِنْتِفاعِ مُفْرِد

اس میں اگرچہ مثلِ رہن مطلق کے جائداد مرہونہ ہوتی ہے لیکن مرتہن منافع کا متصرف ہوتا ہے ، اور نہ ادا کرنے دین کی حالت میں جائداد مرہونہ نیلام کے لائق ہوتی ہے ، ... وہ رہن ہے جس میں کہ جائداد اگر چہ صرف گرو رکھی جاتی ہے جس طرح سے کہ خالص مفرد رہن میں تاہم مرتہن کو اُس کی واصلات حاصل کرنے کا حق ہوتا ہے.

رِہْنِ بَیْع بِالْوَفا

(قانون) ایسا رہن (ضمانتی قرض) جس میں یہ شرط کہ اگر زر رہن تاریخ مقررہ پر ادا نہ ہوا تو بیع قطعی ہو جائے گی، شرطیہ رہن

رِہْنِ اِنْتِفاعی

ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.

رِہْنِ مُنْفَصْلی

یہ رہن فقط ادائے دین کی ضمانت پر متصور ہوتا ہے

پَٹَّہ رِہْن

mortgage-lease

تَکْمِیلِ رِہْن

قانون: رہن کی معیاد کا پورا ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of hech

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِہْن

وہ قرضہ جو کوئی چیز بطور ضمانت رکھوا کر لیا جائے، گرو رکھنا، گرو کرنا

رِہْن ہونا

’’رہن کرنا‘‘ (رک) کا لازم.

رِہْن دَرْ رِہْن

مرتہن کا مال مرہونہ کو لے کر کسی دوسرے کے پاس رہن کر دینا، گروی در گروی

رِہْن نامَہ

وہ دستاویز، جس میں رہن کی شرائط، راہن، مرتہن اور شے مرہونہ کے انتقال وغیرہ کا حال درج ہو

رِہْن کَرنا

کوئی چیز گروی رکھنا ، کسی چیز ، زمین یا سامان کی ضمانت پر قرض لینا.

رِہْن بِالْقَبْض

ایسا رہن، جس کے ساتھ قبضہ بھی ہو

رِہْن رَکْھنا

گروی رکھنا، رہن کرنا

رِہْن بِالشَّرط

ایسا رہن جو کسی شرط پر ہو، مشروط رہن

رِہْن رَکْھوانا

رہن رکھنا (رک) کا تعدیہ.

رِہْن بِلْکِفالَت

فرضی رہن، قیاسی رہن، شرطیہ رہن یا رہن مطلق

رِہْن بِالمَحاصِل

واصلات حاصل کرنے کا رہن

رِہْن بِلا قَبْضَہ

آڑ رہن، ایسا رہن جس پر قبضہ نہ ہو

رِہْن بِلا دَخْل

فرضی رہن، قیاسی رہن، شرطیہ رہن یا رہن مطلق

رِہْن سے چُھڑانا

redeem

رِہْنِ مُفْرَد

وہ رہن جو مرکب نہ ہو

رِہْنِ مُطْلَق

دست بندھک - اسمیں خود راہن ادا کرنے اصل و سود کا ذمہ دار ہو کر بطور ضمانت کے اپنی جائداد کو گرو رکھتا ہے ، اس صورت میں راہن کے حفّیت زائل ہو جاتی ہے لیکن وہ مرتہن کو بھی حاصل نہیں ہوتی.

رِہْنِ سادَہ

جب جائداد مرہونہ کا قبضہ منتقل کرنے کے بغیر راہن زر رہن کی ادائی کی ذاتی ذمہ داری لے ... ایسا معاملہ ’’رہن سادہ‘‘ کہلاتا ہے

رِہْنِ مَمات

موت کا رہن، مردہ

رِہْنِ اَراضی

ایسا رہن جس میں زمین کو گرو رکھ دیا جائے ، جب تک حکمِ عدالت یا منشائے قانون مانع نہو مدیون اُس کے ذریعے سے دعویٰ کرنے والے بالفعل جس اراضی کے مالک زمین یا جس کی نسبت استحقاق مالکیت کا دعویٰ کرسکیں ایسی اراضی کو حفظ رہن کے گرو رکھنا.زمین کر گرو رکھنا

رِہْنِ خالِص

حقیقی رہن، اصل گرو

رِہْنِ تَحْرِیری

وہ رہن جو لکھا ہوا ہو، وہ رہن جو نوشت سے ہو، جو رہن زبانی ہو

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

رِہْنِ دَخْلی

ऐसा रेहन जिस पर मुर्तहिन का क़ब्ज़ा हो और वह ज़मीन या जायदाद का नफ़ा अपने सूद में वसूल करता हो।

رِہْنِ مُتَمادی

معینہ مدت تک کا رہن ، میعاد مقررہ تک مشروط رہن ہونا

رِہْنِ بِلا دَخَل

ऐसा रेहन जिसमें मुर्तहिन को ज़मीन या जायदाद पर क़ब्ज़ा न हासिल हो, केवल उसके पास रेहन हो।

رِہْنِ اِن٘گْلِشْیَہ

(قاتون) ایسا رہن جس میں راہن زر رہن مرتہن کے حق میں اس شرط کے ساتھ منتقل کر دے کہ اگر زر رہن حسبِ وعدہ ادا کر دیا جائے تو مرتہن جائداد مرہونہ راہن کے حق میں منقتل کر دے گا.

رِہْن اِنْتِفاعِ مُفْرِد

اس میں اگرچہ مثلِ رہن مطلق کے جائداد مرہونہ ہوتی ہے لیکن مرتہن منافع کا متصرف ہوتا ہے ، اور نہ ادا کرنے دین کی حالت میں جائداد مرہونہ نیلام کے لائق ہوتی ہے ، ... وہ رہن ہے جس میں کہ جائداد اگر چہ صرف گرو رکھی جاتی ہے جس طرح سے کہ خالص مفرد رہن میں تاہم مرتہن کو اُس کی واصلات حاصل کرنے کا حق ہوتا ہے.

رِہْنِ بَیْع بِالْوَفا

(قانون) ایسا رہن (ضمانتی قرض) جس میں یہ شرط کہ اگر زر رہن تاریخ مقررہ پر ادا نہ ہوا تو بیع قطعی ہو جائے گی، شرطیہ رہن

رِہْنِ اِنْتِفاعی

ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.

رِہْنِ مُنْفَصْلی

یہ رہن فقط ادائے دین کی ضمانت پر متصور ہوتا ہے

پَٹَّہ رِہْن

mortgage-lease

تَکْمِیلِ رِہْن

قانون: رہن کی معیاد کا پورا ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone