تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ کار" کے متعقلہ نتائج

ہیچ کار

جو کچھ نہ کرتا ہو، نکما، نا اہل، نالائق، ناقص، بے مصرف نیز حقیر، گھٹیا شخص

ہیچ کارَہ

جسے کوئی کام نہ آتا ہو، جو کسی کام کے قابل نہ ہو، بے عمل، نا لائق، ناکارہ، نالائق بے، فائدہ، ناکارہ

ہیچ کارا

رک: ہیچ کارہ، نالائق، ناکام ناکارہ، نکما آدمی

ہیچ کاری

ناکارہ ہو جانے کی حالت، کسی چیز کے بے کار ہو جانے کی کیفیت نیز بے عملی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کار کے معانیدیکھیے

ہیچ کار

hech-kaarहेच-कार

اصل: فارسی

ہیچ کار کے اردو معانی

صفت

  • جو کچھ نہ کرتا ہو، نکما، نا اہل، نالائق، ناقص، بے مصرف نیز حقیر، گھٹیا شخص
  • جو کسی کام کے لائقنہ رہے، کاہل، سست (آدمی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words