تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَضْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَضْم کے معانیدیکھیے
ہَضْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا، (مراداً) (غذا کے جزوبدن بننے کا عمل (غذا کا) پچنا، تحلیل معدہ میں غذا کا اس قابل ہوجانا کہ اس سے خون بن سکے، معدے میں غذا کا خاص طریقے سے پک کے جزو بدن ہونے کے قابل ہو جانا، پچاؤ، پچنا
- حق سے زیادہ لینے کا عمل، کھا جانے کا عمل ، غبن، چوری، تغلب غصب، خیانت
- راس، سازگار
- برداشت، ضبط، قبول
- (دواسازی) دم پخت کرنا، دوا کے اجزأ کی آپس میں تحلیل
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
بات مستی کی ہضم ہو نہ سکی
شیشۂ بادہ کا ہے ہلکا پیٹ
ہضم ہوں گے نہ یہ اشعار تو سفلی ناقد
قے کریں گے کہ وہ کارندے ملاوٹ کے ہیں
مری جان کی اماں ہو میں نے کی بیاں حقیقت
نہیں ہضم ہوگا تجھ کو یہ غریب کا نوالہ
English meaning of hazm
Noun, Masculine
- digestion, assimilation, absorption
- misappropriation, embezzlement
- firmness of mind, perseverance
हज़्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाचन, खा जाना, डकार जाना
- पक्वाशय में भोजन का पकना, पाक, पचन, पाचन-शक्ति, हाज़िमः
ہَضْم کے قافیہ الفاظ
ہَضْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَضْم)
ہَضْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔