تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حزین" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں حزین کے معانیدیکھیے

حزین

haziinहज़ीन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَزِنَ

Roman

حزین کے اردو معانی

صفت

  • غمزدہ، غمگین، پریشان، آزردہ، رنجیدہ، ملول، دکھی

اسم، مذکر

  • فارسی زبان کے ایک مشہور شاعر جو صوفی بھی تھے، ایرانی نژاد ہونے کے باوجود بنارس کو اپنا مسکن بنایا تھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَجِین

انجب، کمینہ، باندی بچہ نیز مخلوط النسل، دوغلا جس کی ماں عجمی اور باپ عرب ہو

Urdu meaning of haziin

Roman

  • Gamazdaa, Gamgiin, pareshaan, aazurda, ranjiidaa, maluul, dukhii
  • faarsii zabaan ke ek mashhuur shaayar jo suufii bhii the, i.iraanii nazaad hone ke baavjuud banaras ko apnaa maskan banaayaa tha

English meaning of haziin

Noun, Masculine

  • a famous Persian poet who was also a Sufi, despite being of Iranian descent, made Banaras (Varansi) as his living home

हज़ीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध फ़ारसी कवि जो सूफ़ी भी थे, ईरानी वंश के होने के बावजूद बनारस को अपना निवास स्थान बनाया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حزین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حزین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone