تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَزْیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَزْیں کے معانیدیکھیے
حَزْیں کے اردو معانی
صفت
- ۔(ع۔ صفت۔ غمگیں۔
- حزین کی تصغیر
شعر
غم و رنج میں اکبرؔ اگر ہے گھرا تو سمجھ لے کہ رنج کو بھی ہے فنا
کسی شے کو نہیں ہے جہاں میں بقا وہ زیادہ ملول و حزیں نہ رہے
دیکھو میں کہہ رہا ہوں تمہیں پے بہ پے عدمؔ
مجھ کو بہت حزیں نہ کرو میں نشے میں ہوں
شوق والوں کی حزیں محفل شب میں اب بھی
آمد صبح کی صورت ترا نام آتا ہے
English meaning of hazii.n
Adjective
- diminution of 'haziin'
हज़ीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हज़ीन का लघु.
حَزْیں کے قافیہ الفاظ
حَزْیں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَزْیں)
حَزْیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔