تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَضَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَضَر کے معانیدیکھیے
حَضَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)
- گھر
- شہر، علاقہ
- (فقہ اہلِ سنت) کسی جگہ پندرہ دن سے زیادہ کا قیام یا اس مدّت کے قیام کا ارادہ، (فقۂ جعفریہ) کسی جگہ دس دن سے زیادہ کا قیام یا اس مدّت کے قیام کا ارادہ
English meaning of hazar
Noun, Masculine
- fixed residence, resting, remaining in a place, sojourn (as opposed to travel), settled (as opposed to nomadic) state
- home
- city, locality
हज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर में रहना, उपस्थिति, मौजूदगी, ‘सफ़र' का उलटा।
حَضَر کے قافیہ الفاظ
حَضَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَضَر)
حَضَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔