تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار داسْتان" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار داسْتان کے معانیدیکھیے

ہَزار داسْتان

hazaar-daastaanहज़ार-दास्तान

وزن : 1212121

موضوعات: کنایۃً

Roman

ہَزار داسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلبل، عندلیب، گلدم (کیونکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بہت سی بولیاں بولتا ہے اور نہایت خوش الحان ہوتا ہے)

صفت

  • عمدہ گفتگو کرنے والا، خوش گفتار، خوش بیان

Urdu meaning of hazaar-daastaan

Roman

  • bulbul, andliib, guldam (kyonki ye samjhaa jaataa hai ki ye bahut sii boliyaa.n boltaa hai aur nihaayat Khusha.ilhaan hotaa hai
  • umdaa guftagu karne vaala, Khushaguftaar, Khushabyaan

English meaning of hazaar-daastaan

Noun, Masculine

  • a bird called 'the thousand voices,' the nightingale

Adjective

हज़ार-दास्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुलबुल, अंदलीब, गुलदम (क्योंकि ये समझा जाता है कि ये बहुत सी बोलियां बोलता है और इसकी आवाज़ बहुत मीठी होती है )

विशेषण

  • मृदुभाषी, सुवक्ता, ख़ुशगुफ़तार, ख़ुशबयान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار داسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار داسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone