تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیُولیٰ" کے متعقلہ نتائج

hay

کاہ

حَیا

شرم، حجاب، لاج، غیرت

ہَیا

گھوڑا

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہایا

तलवार आदि का वार करने का एक ढंग या प्रकार।

ہایَہ

رک : ہایا

ہِیاں

یہاں (رک) کا بگاڑ ، اِدھر ، اس طرف ۔

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

حَیّ

زندہ، جیتا

ہِیا

من، دل، قلب، جگر

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

حَیا کَرنا

شرم کرنا ، شرم محسوس کرنا ، شرمانا.

حَیا آنا

شرم آنا ، غیرت آنا ، ندامت ہونا.

ہائی کائی

جاپانی شاعری کی ایک قدیم صنف (ہائیکو (رک) اسی نظم کا ابتدائی حصہ ہوا کرتی تھی) ۔

حَیات

زندگی، جان

حَیائی

حیا سے منسوب یا متعلق ، ستر سے متعلق.

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَیا والا

رک : حیادار

حَیَّہ

سانپ

hay fever

{امراضیات } تپ کاہی

حَیا دوسْت

رک : حیادار.

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو

حَیُّ الْقائِم

زندہ، صحیح سلامت

ہَیُولائی

ہیولا سے منسوب یا متعلق ، ہیولے کا ۔

حَیَوی

حیاتی، قوّت حیات سے متعلق، زندگی کے لیے ناگزیر

حَیُّ الْعالَم

(طب، نباتیات) سدا بہار (ایک قِسم کا پودہ، جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے)

حَیا ساز

حیا کوش ، شرمیلا.

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

حَیا سوز

लज्जाजनक, घृणित, घिनावना।।

ہائے پڑنا

بد دعا لگنا، آہ کا اثر ہونا

حَیُّ الْقائِم وَرَثَہ

وارثان پس ماندہ

حَیا دار

غیرت مند، لحاظ والا، شرمیلا

hayseed

دیہاتی

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

حَیا رَفْتَہ

विगतलज्ज, बेहया, जिसकी लज्जा चली गयी हो।

ہَیاسَہ

گھوڑے کا تنگ زیربند ، بالاتنگ ، پٹیار .

حَیا کوش

حیا کرنے والا، شرم کرنے والا

حَیاتی

حیات سے منسوب یا متعلق، زندہ اجسام سے متعلق، عضوی

حَیا مَنْد

رک : حیادار

حَیِّز

گُنجائش، خلا، جس میں کوئی جسم سمائے، مکان، جگہ

حَیا ناک

رک : حیا دار.

حَیَوَیَّہ

حیاتی ، قوّت حیات سے متعلق ، زندگی کے لیے ناگزیر.

ہَیُّولَہ

انسانی شکل سے مشابہ کوئی مخلوق ، سایہ ، پرچھائیں ۔

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

haying

سُوکھی گھاس تیار کرنے کا عمَل

ہَیِّج

برانگیختہ کرنے والا، اٹھانے والا

حَیا کوشی

حیا کرنے کی کیفیت ، شرمیلا پن.

ہَیُولیٰ

خاکہ، کچا، نقشہ

ہَیُّولا

مادّہ ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

hayloft

اٹاری

hayfork

پنجا

ہَیُّوپ

آواز جو مزدور یا بوجھ اٹھانے والے نکالتے ہیں ، ہیّا

حَیا کُشْتَہ

شرم و حیا کرنے والا، حیا کا مارا، بہت شرمیلا

حَیا پَروَر

लज्जावान्, लज्जाशील, | हयादार।।

حَیا اُٹھانا

بے شرم بنا دینا، بے غیرت کر دینا

حَیات دار

جاندار.

حَیاتِین د

یہ حیاتین انڈے ، دودھ ، مکّھن ، سبز ترکاریوں ، مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ڈی.

حَیات کُش

مُہلک ، قاتل ، زندگی ختم کرنے والا.

حَیا اُڑانا

بے شرم ہونا یا کرنا ، بے غیرت ہونا یا کرنا ، شرم و لحاظ ختم کرنا.

حَیّال

بڑا حیلہ باز ، بڑا مکّار.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیُولیٰ کے معانیدیکھیے

ہَیُولیٰ

hayyuulaaहय्यूला

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ہَیُولیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاکہ، کچا، نقشہ
  • (مجازاً) کسی منصوبے وغیرہ کا ابتدائی خاکہ
  • ہیولا، مادّہ ، کسی چیز کی اصل اور ماہیت ، جوہر اوّل ، اصل شئے ؛ (حکمت) وہ جوہر جو جسم رکھتا ہے
  • شکل ، صورت ، ساخت
  • (تصوف) رک : ہیولا معنی نمبر ۶ ، اعیان ثابتہ ۔
  • (مجازاً) ڈول ، ڈھانچہ ، پنجر ۔
  • (منطق / ادب) منطقی کلی تصور ۔
  • ایک حال یا ایک وضع پر قائم نہ رہنے والا شخص ، جلدی کرنے والا یا متلون مزاج آدمی ، پات گھابرا ، ہو لو
  • بدشکل اور بدتمیز شخص
  • سایہ ، وہمی صورت ؛ (خصوصاً) انسان سے مشابہ کوئی مخلوق ، پرچھائیں
  • عکس ، پر تو ۔
  • ناتمام چیز ؛ روئی ، کپاس ، پنبہ

Urdu meaning of hayyuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaakaa, kachchaa, naqsha
  • (majaazan) kisii mansuube vaGaira ka ibatidaa.ii Khaakaa
  • hayuulaa, maada, kisii chiiz kii asal aur maahiiyat, jauhar avval, asal she ; (hikmat) vo jauhar jo jism rakhtaa hai
  • shakl, suurat, saaKhat
  • (tasavvuf) ruk ha hayuulaa maanii nambar ६, ayaan saa batta
  • (majaazan) Dol, Dhaanchaa, pinjar
  • (mantiq / adab) mantqii kalii tasavvur
  • ek haal ya ek vazaa par qaayam na rahne vaala shaKhs, jaldii karne vaala ya mutalavvin mizaaj aadamii, paat ghaabraa, ho lo
  • badashkal aur badtamiiz shaKhs
  • saayaa, vahmii suurat ; (Khusuusan) insaan se mushaabeh ko.ii maKhluuq, parchhaa.ii.ai.n
  • aks, par to
  • naatamaam chiiz ; ravii, kapaas, pumbaa

English meaning of hayyuulaa

Noun, Masculine

  • matter, mass, the first sketch of a picture

हय्यूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छाया-आकृति, ढांचा, डोल
  • धातु, तत्व

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hay

کاہ

حَیا

شرم، حجاب، لاج، غیرت

ہَیا

گھوڑا

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہایا

तलवार आदि का वार करने का एक ढंग या प्रकार।

ہایَہ

رک : ہایا

ہِیاں

یہاں (رک) کا بگاڑ ، اِدھر ، اس طرف ۔

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

حَیّ

زندہ، جیتا

ہِیا

من، دل، قلب، جگر

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

حَیا کَرنا

شرم کرنا ، شرم محسوس کرنا ، شرمانا.

حَیا آنا

شرم آنا ، غیرت آنا ، ندامت ہونا.

ہائی کائی

جاپانی شاعری کی ایک قدیم صنف (ہائیکو (رک) اسی نظم کا ابتدائی حصہ ہوا کرتی تھی) ۔

حَیات

زندگی، جان

حَیائی

حیا سے منسوب یا متعلق ، ستر سے متعلق.

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَیا والا

رک : حیادار

حَیَّہ

سانپ

hay fever

{امراضیات } تپ کاہی

حَیا دوسْت

رک : حیادار.

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو

حَیُّ الْقائِم

زندہ، صحیح سلامت

ہَیُولائی

ہیولا سے منسوب یا متعلق ، ہیولے کا ۔

حَیَوی

حیاتی، قوّت حیات سے متعلق، زندگی کے لیے ناگزیر

حَیُّ الْعالَم

(طب، نباتیات) سدا بہار (ایک قِسم کا پودہ، جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے)

حَیا ساز

حیا کوش ، شرمیلا.

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

حَیا سوز

लज्जाजनक, घृणित, घिनावना।।

ہائے پڑنا

بد دعا لگنا، آہ کا اثر ہونا

حَیُّ الْقائِم وَرَثَہ

وارثان پس ماندہ

حَیا دار

غیرت مند، لحاظ والا، شرمیلا

hayseed

دیہاتی

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

حَیا رَفْتَہ

विगतलज्ज, बेहया, जिसकी लज्जा चली गयी हो।

ہَیاسَہ

گھوڑے کا تنگ زیربند ، بالاتنگ ، پٹیار .

حَیا کوش

حیا کرنے والا، شرم کرنے والا

حَیاتی

حیات سے منسوب یا متعلق، زندہ اجسام سے متعلق، عضوی

حَیا مَنْد

رک : حیادار

حَیِّز

گُنجائش، خلا، جس میں کوئی جسم سمائے، مکان، جگہ

حَیا ناک

رک : حیا دار.

حَیَوَیَّہ

حیاتی ، قوّت حیات سے متعلق ، زندگی کے لیے ناگزیر.

ہَیُّولَہ

انسانی شکل سے مشابہ کوئی مخلوق ، سایہ ، پرچھائیں ۔

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

haying

سُوکھی گھاس تیار کرنے کا عمَل

ہَیِّج

برانگیختہ کرنے والا، اٹھانے والا

حَیا کوشی

حیا کرنے کی کیفیت ، شرمیلا پن.

ہَیُولیٰ

خاکہ، کچا، نقشہ

ہَیُّولا

مادّہ ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

hayloft

اٹاری

hayfork

پنجا

ہَیُّوپ

آواز جو مزدور یا بوجھ اٹھانے والے نکالتے ہیں ، ہیّا

حَیا کُشْتَہ

شرم و حیا کرنے والا، حیا کا مارا، بہت شرمیلا

حَیا پَروَر

लज्जावान्, लज्जाशील, | हयादार।।

حَیا اُٹھانا

بے شرم بنا دینا، بے غیرت کر دینا

حَیات دار

جاندار.

حَیاتِین د

یہ حیاتین انڈے ، دودھ ، مکّھن ، سبز ترکاریوں ، مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ڈی.

حَیات کُش

مُہلک ، قاتل ، زندگی ختم کرنے والا.

حَیا اُڑانا

بے شرم ہونا یا کرنا ، بے غیرت ہونا یا کرنا ، شرم و لحاظ ختم کرنا.

حَیّال

بڑا حیلہ باز ، بڑا مکّار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیُولیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیُولیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone