تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج" کے متعقلہ نتائج

حَیاتِیاتی

حیاتیات سے منسوب یا متعلق، حیاتی

حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج

(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

حَیاتِیاتی عَمَل اَن٘گیز

رک : حیاتیاتی حملان.

حَیاتِیاتی مَوت

(حیاتیات) زندگی میں موت کی سی حالت

حَیاتِیاتی وَزْن

جانداروں کا وہ وزن جو مرنے سے پہلے ہو، زندہ نامیوں کا وزن

حَیاتِیاتی قابُو

(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

حَیاتِیاتی کِیمِیَوی

(حیاتیات) حیاتی کیمیا سے منسوب یا متعلق

حَیاتِیاتی حَمْلان

(حیاتیات) ایسا حیاتی مادّہ جو اس شرح کو تبدیل کرتا ہے جس پر کیمیائی تعامل واقع ہوتا ہے لیکن وہ خود تعامل کے آخر میں غیر مبدل رہتا ہے

حَیاتِیاتی تَمْحِیصات

(حیاتیات) حیاتیاتی آزمائش، جان٘چ پڑتال یا پرکھ، حیاتیاتی تمحص

خُرْد حَیاتِیاتی تَجْرَبَہ خانَہ

وہ کمرہ جہاں مُختلف کِیمیاوی عملیات اور خُردبین وغیرہ کے ذریعے کِسی مواد کے باریک ترین اجزا کا معائنہ کیا جائے مَعْمَل

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج کے معانیدیکھیے

حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج

hayaatiyaatii-tariiqa-e-'ilaajहयातियाती-तरीक़ा-ए-'इलाज

اصل: عربی

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

Urdu meaning of hayaatiyaatii-tariiqa-e-'ilaaj

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) jaraasiim ko kiimiiyaa.ii maado.n se halaak karne kii bajaay duusre maado.n se haasil ki.e ge maado.n se halaak karne ka tariiqa

English meaning of hayaatiyaatii-tariiqa-e-'ilaaj

Noun, Masculine

  • (Biology) killing germs method with substances obtained from other substances rather than with chemical substances

हयातियाती-तरीक़ा-ए-'इलाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जीवविज्ञान) कीटाणुओं को रसायनिक तत्वों से मारने के बजाय अन्य पदार्थों से प्राप्त तत्वों से मारने का तरीक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَیاتِیاتی

حیاتیات سے منسوب یا متعلق، حیاتی

حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج

(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

حَیاتِیاتی عَمَل اَن٘گیز

رک : حیاتیاتی حملان.

حَیاتِیاتی مَوت

(حیاتیات) زندگی میں موت کی سی حالت

حَیاتِیاتی وَزْن

جانداروں کا وہ وزن جو مرنے سے پہلے ہو، زندہ نامیوں کا وزن

حَیاتِیاتی قابُو

(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

حَیاتِیاتی کِیمِیَوی

(حیاتیات) حیاتی کیمیا سے منسوب یا متعلق

حَیاتِیاتی حَمْلان

(حیاتیات) ایسا حیاتی مادّہ جو اس شرح کو تبدیل کرتا ہے جس پر کیمیائی تعامل واقع ہوتا ہے لیکن وہ خود تعامل کے آخر میں غیر مبدل رہتا ہے

حَیاتِیاتی تَمْحِیصات

(حیاتیات) حیاتیاتی آزمائش، جان٘چ پڑتال یا پرکھ، حیاتیاتی تمحص

خُرْد حَیاتِیاتی تَجْرَبَہ خانَہ

وہ کمرہ جہاں مُختلف کِیمیاوی عملیات اور خُردبین وغیرہ کے ذریعے کِسی مواد کے باریک ترین اجزا کا معائنہ کیا جائے مَعْمَل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone