تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حیاتی کیمیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حیاتی کیمیا کے معانیدیکھیے
وزن : 122212
مادہ: حَیاتی
- Roman
- Urdu
حیاتی کیمیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندہ عضویوں یا نامیوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کا مطالعہ
Urdu meaning of hayaatii-kiimiyaa
- Roman
- Urdu
- zindaa uzuuyo.n ya naamiyo.n me.n vaaqya hone vaale kiimiiyaa.ii taamlaat ka mutaalaa
English meaning of hayaatii-kiimiyaa
Noun, Feminine
- biochemistry
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیمِیا گَر کَیسا جو مان٘گے پَیسا
ہنرمند کو اپنا کام دوسروں سے نہیں کرانا چاہیے، ہنرمند دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا
کِیمِیا اَثَر
کیمیا کا اثر رکھنے والا، فوری اثر کرنے والی چیز، مجازاً: نہایت فایدہ مند، بہت ہی فائدہ مند، مٹی کو سونا بنا دینے والی چیز
کِیمِیا دِشْٹ
کیمیا نظر ، کھوٹے کو کھرا بنا دینے والی نظر ، تان٘بے کو سونا بنا دینے والی نگاہ ، کندن بنا دینے والی توجہ ، قدر و قیمت بڑھا دینے والی توجہ ؛ مراد : فیض بخش ذات یا شخصیت .
کِیمِیائی جَن٘گ
زہریلی گیس اور کیمیاوی بموں کے ذریعے جنگ ، ایسی جنگ جس میں کیمیاوی عمل سے تیار کردہ ہتھیاروں یا بموں کا استعمال ہو .
کِیمِیائی عَمَل
(کیمیا) دو یا زیادہ عناصر کے ملاپ سے پیدا ہونے والا اثر ، مختلف مادی اجزا کے مخصوص حالات کے زیر اثر پیدا ہونے والے اثرات .
کِیمِیائی عِلاج
علمِ افعال الادویہ ، وہ علاج جو دواؤں کی فعلیاتی تاثیر سے تعلق رکھتا ہے ، کیمیائی عمل سے تیار کردہ دواؤں سے علاج جو مختلف اجزا کے خواص اور جسم پر ان کے اثرات کے مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے .
کِیمِیائی رابِطَہ
(Chemical Communication) کا ترجمہ ، کیمیائی اجزا کو شناخت کرنے والی حسن کے ذریعے باہمی میل جو مخلوقات میں پایا جاتا ہے .
کِیمِیائی عَناصِر
وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں
کِیمِیائی عَلامَت
(کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے ، مثلاً پانی کی علامت H O ہے .
کِیمِیائی تَعامُل
مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .
کِیمِیائی فِعْلِیات
نامیاتی اجسام کے اندر ہونے والا کیمیائی عمل ؛ یہ فعلیات کی وہ شاخ ہے جس میں ہم کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ حیوانوں کے جسم کے اندر کون کون سے کیمیائی فعل انجام پاتے رہتے ہیں .
کِیمِیائی قُوَّت
(کیمیا) وہ طاقت یا کشش جو سالموں میں ایٹموں کو متحد رکھتی ہے ان مختلف کیمیائی کیفیتوں میں سے کوئی جس کے ذریعے مادے میں ٹھیراؤ پیدا ہوتا ہے .
کِیمِیائی مُرَکَّب
مختلف عناصر کے کیمیائی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء ، وہ مرکب جو مختلف عناصر کے کیمیاوی عمل و ردِّ عمل سے حاصل ہوتا ہے .
کِیمِیائی اَیٹَم
جوہر ، مادّے کا جزو ، جزو لایتجزیٰ جسے علمِ کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا .
کِیمِیائی گَیس
کیمیائی عمل مثلاً احتراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیاء کے جلنے سے خارج ہونے والا دھنّواں .
کِیمِیائی اَجْزا
کسی کیمیائی عمل کے ذریعے اُن مفردات کو علیحدہ کرنا یا اُن کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں .
کِیمِیائی مِلاپ
دو یا زیادہ چیزوں کا سائنسی اصولوں پر مبنی ملاپ ، مختلف مادی اجزا کا باہم مل کر ایک نیا مرکب بنانا .
کِیمِیائی خَواص
(کیمیا) (Chemical Properties) کا ترجمہ ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق .
کِیمِیاوی کھاد
(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .
کِیمِیائی بانْڈ
(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .
کِیمِیائی تَوازُن
(Chemical Balance) کا ترجمہ ، مختلف اجزا میں باہمی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں .
کِیمِیائی اِمْتِزاج
کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaasa
असासा
.اَثاثَہ
goods
[ Chor ghar ka sara asasa chura kar le gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanhaa.ii
तन्हाई
.تَنْہائی
separation
[ Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhra
ज़ुहरा
.زُہْرَہ
the planet Venus
[ Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko dekhte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdard
हमदर्द
.ہَمدَرد
sympathiser
[ Urdu idaron ko hamdard logon ki bahut zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazma
हाज़मा
.ہاضمَہ
digestion
[ Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rihaa.ii
रिहाई
.رِہائی
deliverance, escape, freedom release, discharge
[ Wazir sachcha hai ab qaid-khane se rihayi pavega ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.inda
आइंदा
.آئِنْدَہ
future, futurity
[ aainda ki fikr aaj fuzool hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tohfa
तोहफ़ा
.تُحْفَہ
a gratuitous gift, present
[ Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (حیاتی کیمیا)
حیاتی کیمیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔