تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hawser" کے متعقلہ نتائج
hawser کے لیے اردو الفاظ
hawser کے اردو معانی
اسم
- جہاز رانی: جہاز کو کھینچنے یا باندھنے کے لیے استعمال ہونے والا بھاری رسّا۔.
hawser के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़रानी: जहाज़ को खींचने या बांधने के लिए इस्तिमाल होने वाला भारी रसा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوا سُوراخ
سانس کی نالی ، نرخرے کے اندر سے گزرنے والی نلکی جس کے ذریعے ہوا پھیپھڑے کے مہین شعری اُنبوب میں پہنچتی ہے (انگ : Trachea) ۔
ہَوا سُدھار
(لفظاً) ہوا کو درست کرنے والا ؛ (طبیعیات) وہ مصنوعی عمل جس کے ذریعے ہوا کی حرارت اور مرطوبیت میں تبدیلیاں لائی جاتی ہیں جس سے وہ انسانی جسم کے لیے بہت زیادہ موافق اور ساز گار ہو جاتی ہے ، عموماً عمارت یا کمرے کی گرم ہوا کو ٹھنڈا کرنے کا عمل یا طریقہ (انگ : Air conditioning) ۔
ہَوا سُدھار آلَہ
ہوا کی حرارت کو معتدل رکھنے کی مشین نیز کمرے یا عمارت کو ٹھنڈا کرنے کا ایک آلہ ، ایرکنڈیشنر (انگ : Air conditioner) ۔
ہَوائی سُوراخ
(نباتیات) خلیے میں وہ باریک چمنی جیسا سوراخ جس کے ذریعے ہوا اندر اور باہر نفوذ ہوسکتی ہے (انگ : Airpore) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hawser)
hawser
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔