تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَس" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس کے معانیدیکھیے

ہَوَس

havasहवस

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

ہَوَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت
  • ادھورا اور جھوٹا عشق، عشق خام، ناقص محبت
  • لالچ، حرص، ہوکا
  • رغبت، شہوت، خواہش نفسانی
  • حوصلہ، جرأت، دلیری، ہر چیز کو چاہنا
  • مالی خولیا، خبط؛ جنون
  • (کنایۃً) دریافت طلبی، تجس، تلاش، استنجاب شوق تحقیق
  • دیوانگی
  • ع۔ بفتح اول ودوم فارسیوں نے بمعنی ارزوئے نفس استعمال کیا)مونث۔ مالی خولیا۔ خبط۲۔(ف)خواہش ۔نفس کی آرزو

اسم، مذکر

  • ہوش

شعر

English meaning of havas

Noun, Feminine

  • ambition, extreme desire
  • curiosity
  • greed, lust, inordinate appetite
  • lust, greed, inordinate desire, curiosity

Noun, Masculine

हवस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह इच्छा जिसकी संतुष्टि बराबर अथवा बार-बार की जाती हो, पर फिर भी जो और अधिक संतुष्टि के लिए उत्कट रूप धारण किये रहती हो
  • वासना, अधिक से अधिक पाने की चाहत
  • उत्कंठा, लालसा, बढ़ा हुआ शौक़, लोभ, लालच
  • कामना, तीव्र इच्छा
  • वासना
  • कामवासना

ہَوَس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone