تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواس پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواس پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

حَواس پَکَڑْنا

havaas paka.Dnaaहवास पकड़ना

محاورہ

حَواس پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • عقل کی بات کرنا، سمجھ سے کام لینا، ہوش میں آنا (بیشتر کسی دوسرے کی بے محل باتوں کے موقع پر)

English meaning of havaas paka.Dnaa

  • recover or come to one's senses

हवास पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • समझ की बात करना, समझ से काम लेना, होश में आना (अधिकांश किसी दूसरे की अनुचित बातों के अवसर पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواس پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواس پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone