تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوائِجِ اَصْلی" کے متعقلہ نتائج

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

ذاہِل

غافل، بے پرواہ، بھولنے والا

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوائِجِ اَصْلی کے معانیدیکھیے

حَوائِجِ اَصْلی

havaa.ij-e-asliiहवाइज-ए-असली

وزن : 121222

حَوائِجِ اَصْلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل ضروریات زندگی، (مراد) مکان، ضروری کپڑے اوراسباب خانہ داری

English meaning of havaa.ij-e-aslii

Noun, Masculine

  • necessities of life

हवाइज-ए-असली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवन की बुनियादी आवश्यकताएँ, (अर्थ) घर, आवश्यक कपड़े और घरेलू सामान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوائِجِ اَصْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوائِجِ اَصْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone