تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا پِھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پِھرنا کے معانیدیکھیے
ہَوا پِھرنا کے اردو معانی
- رت پھرنا، موسم بدلنا
- زمانے کا رخ بدلنا، حالت، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا، انقلاب ہوجانا
- زمانے کا موافق ہونا، بھلے دن آنا، اقبال یاور ہونا، نصیب جاگنا
- ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا
English meaning of havaa phirnaa
- circumstances or condition to change
हवा फिरना के हिंदी अर्थ
- रुत फिरना, मौसम बदलना
- समय का रुख बदलना, स्थिति, ढंग या शौली का बदलना, इन्क़िलाब होजाना
- समय का अलुकूल होना, भला दिन आना, भाग्य का शीर्ष पर होना, नसीब जागना
- हवा का एक ओर चलते चलते दूसरी ओर चलने लगना, हवा का रुख बदलना, हवा में परिवर्तित होना
ہَوا پِھرنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا پِھرنا)
ہَوا پِھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔