تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا تَرک کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا تَرک کَرنا

خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔

یارانَہ تَرک کَرنا

دوستی چھوڑ دینا ، تعلقات توڑ لینا

مَنْصُوبَہ تَرک کَرنا

ہَوا کَرنا

محو کرنا، غائب کرنا، گمنام کرنا، غارت کرنا

ہَوا کا تِیر ہونا

۔ ہوا کا نہایت ناگوار ہونا۔؎

کا ٹاپُو کی ہَوا

تازہ ہوا ، لطیف ہوا

ہَوا خوری کَرنا

سیرو تفریح کرنا ، کھلی فضا میں چہل قدمی کرنا ۔

ہَوا خواہی کَرنا

ہمدردی کرنا ، وفاداری کرنا ۔

ہَوا کا رُخ بَتانا

ٹالنا ، منھ نہ لگانا ؛ چلتا کرنا ، رخصت کرنا ؛ کوئی چیز اٹھا کر پھینک دینا

ہَوا کا رُخ بَتاؤ

منھ مت لگاؤ ، اُٹھا کر پھینک دو

ہَوا بَندی کَرنا

جھوٹی باتیں مشہور کرنا، ہوائی قلعہ بنانا، شعبدہ بازی کرنا، بے بنیاد بات اڑانا، بدنام کرنا، بہتان لگانا، تہمت دھرنا

ہَوا کا مِزاج رَکھنا

ہوا کی خو ُبو رکھنا ، ہوا کی طرح عجلت میں ہونا ، ہوا کی طرح چلنا ، نہ رکنا ۔

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

ہَوا کا گُزَر ہونا

۔ کسی کا گزر نہ ہونا کی جگہ۔؎

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَلنا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا طُوفان چَلنا

بہت تیز ہوا ہونا ، جھکڑ چلنا ، آندھی ہونا ۔

ہَوا سے بات کَرنا

رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

ہَوا کا ہونا

ہوا کا موجود ہونا، ہوا ہونا ۔

ہَوا کا جھوکا

ہوا کی زور کی جنبش جو دفعتہ محسوس ہو ، جھکڑ

ہَوا کا بُلبُلَہ

وہ گول سی چیز جو کسی مائع میں ہوا بھر جانے سے پیدا ہوجاتی ہے ، حباب ۔

ہَوا کا تَکِیَہ

وہ تکیہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، نرم اور گداز تکیہ نیز پھیلایا جانے والا گدا (انگ : Air Cushion) ۔

ہَوا کا پائپ

دھونکنی جس سے بھٹی وغیرہ کی آگ بھڑکاتے ہیں اور جس کے اطراف پانی بھرا ہوتا ہے (انگ : Tuyere) ۔

ہَوا کا پُھوٹنا

راز افشا ہونا ، خبر پھیل جانا ، (لوگوں کو) اندازہ ہو جانا ۔

ہَوا کا بَہنا

رک : ہوا کا چلنا ؛ ہوا کا حرکت کرنا یا جنبش میں آنا ۔

ہَوا کی پَیرَوی کَرنا

نفس کا غلام ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کے تابع ہونا ، حرص و ہوس کے مقتضا پر عمل کرنا ۔

ہَوا پاشی کَرنا

ہوا چھڑکنا ؛ ہوا کو ہر طرف پھیلانا ، فضا کو ہوا دار بنانا ۔

ہَوا کا کارخانَہ

اعتبارکا کام، ساکھ پر چلنے والا کام، (مجازاً) ناپائیدار کام

ہَوا کا رُخ

حالات کا رخ ، زمانے کے سازگار یا ناموافق ہونے کی کیفیت ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ پَہْچان لینا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

گھر کا نہ گھاٹ کا، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو

ہَوا کا چِلّانا

ہوا کا زور شور سے چلنا ، بہت تیز ہوا چلنا ، ہوا کا چیخنا ۔

زَخْم کا ہَوا دینا

زخم بہت بڑھ جاتا ہے تو ہوا دینے لگتا ہے

ہَوا کا ساز

مغربی ممالک میں ایک قسم کا باجا جس کو ہوا کے رخ کے دریچے میں نصب کرتے تھے جب ہوا اس دریچے سے گزرتی تھی اس ساز کے تاروں سے ٹکراتی تھی اور ان سے قسم قسم کی آوازیں نکلتی تھیں ۔

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رَنگ دیکھنا

ہوا کی کیفیت معلوم کرنا ، ہوا کی تری و خشکی دیکھنا ؛ ہوا کا رُخ دیکھنا نیز حالات کا اندازہ کرنا ۔

ہَوا کا رَنْگ بَدَلْنا

حالات تبدیل ہونا ، حالات کا سازگار سے نا ساز گار یا اس کے برعکس ہو جانا ۔

ہَوا کا جھونکا

۔ ہوا کی زور سے جنبش جودفعۃً محسوس ہو۔

ہَوا کا سنَّاٹا

ہوا کے تیز گزرنے کی آواز ، زناٹا ۔

ہَوا کا دَباؤ

ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

ہَوا کا کال پَڑنا

ہوا بند ہونا ، ہوا رک جانا ، حبس ہونا ، بالکل ہوا نہ ہونا ۔

ہَوا کا رُخ موڑْنا

حالات تبدیل کرنا ، حالات کو اپنے حق میں بدلنا ۔

کِسی کا کَہا کَرنا

عَیش تَرک ہوجانا

آرام و آسائش چھوٹ جانا

ہَوا کا رُخ بَدَل دینا

حالات بدل دینا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

ہَوا کا فِشار

(طبیعیات) ہوا کا دباؤ جس سے موسم (خصوصاً بارش وغیرہ) کا اندازہ لگاتے ہیں ۔

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا؛ بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

ہَوا کا تَھپیڑا

ہوا کا زور دار جھونکا ، بڑے زور کی ہوا ، ہوا کا جھکڑ ۔

ہَوا کا گھوڑا

(کنایتہ) نہایت تیز رفتار سواری ۔

طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا

آب و ہَوا تَبدیل کَرنا

چان٘دْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

چان٘د کا کھیت کَرنا

چان٘د کا نکلنا، چان٘د کا اُبھرنا یا افق سے نمودار ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا تَرک کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا تَرک کَرنا

havaa kaa tark karnaaहवा का तर्क करना

محاورہ

ہَوا کا تَرک کَرنا کے اردو معانی

  • خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हवा का तर्क करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ाहिशात दुनिया से किनारा-कशी करना, हिर्स-ओ-हवस को छोड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا تَرک کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا تَرک کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words