تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، بہت تیزی کے ساتھ چلنا یا اُڑنا ۔

ہَوا کا ہونا

ہوا کا موجود ہونا، ہوا ہونا ۔

ہَوا کا تِیر ہونا

۔ ہوا کا نہایت ناگوار ہونا۔؎

ہَوا کا گُزَر ہونا

۔ کسی کا گزر نہ ہونا کی جگہ۔؎

یَک قَدَم کا فَرْق ہونا

ایک قدم کا فاصلہ ہونا ، بہت کم فاصلہ ہونا.

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا

havaa kaa ham-qadam honaaहवा का हम-क़दम होना

محاورہ

ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا کے اردو معانی

  • ہوا کے ساتھ چلنا ، بہت تیزی کے ساتھ چلنا یا اُڑنا ۔

हवा का हम-क़दम होना के हिंदी अर्थ

  • हुआ के साथ चलना, बहुत तेज़ी के साथ चलना या उड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words