تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا ہی اَور ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا ہی اَور ہونا

ماحول بالکل بدل جانا ، حالات کا بالکل مختلف ہو جانا ، رنگ ڈھنگ ہی دوسرا ہونا ۔

ہَوا اَور ہونا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

کُچْھ اَور ہی عالَم ہونا

دگرگوں ہونا ، حالت میں تبدیلی آنا.

ہَوا کُچھ اَور ہونا

رنگ بدل جانا ، انقلاب آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا ہی اَور ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا ہی اَور ہونا

havaa hii aur honaaहवा ही और होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا ہی اَور ہونا کے اردو معانی

  • ماحول بالکل بدل جانا ، حالات کا بالکل مختلف ہو جانا ، رنگ ڈھنگ ہی دوسرا ہونا ۔

Urdu meaning of havaa hii aur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • maahaul bilkul badal jaana, haalaat ka bilkul muKhtlif ho jaana, rang Dhang hii duusraa honaa

हवा ही और होना के हिंदी अर्थ

  • पर्यावरण पूरी तरह बदल जाना, परिस्थितियों का पूरी तरह अलग हो जाना, तौर-तरीक़ा ही दूसरा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا ہی اَور ہونا

ماحول بالکل بدل جانا ، حالات کا بالکل مختلف ہو جانا ، رنگ ڈھنگ ہی دوسرا ہونا ۔

ہَوا اَور ہونا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

کُچْھ اَور ہی عالَم ہونا

دگرگوں ہونا ، حالت میں تبدیلی آنا.

ہَوا کُچھ اَور ہونا

رنگ بدل جانا ، انقلاب آ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا ہی اَور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا ہی اَور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone