تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے" کے متعقلہ نتائج

ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے

زمانہ ہی ایسا آیا ہے ، ماحول یا معاشرہ ہی ایسا ہے ، رسم و رواج یہی ہے ۔

روتے کیوں ہو ؟ کَہا صُورَت ہی اَیسی ہے

اس میں یہ عیب پیدائشی ہے ، یا جو شخص ہر وقت چیں بجبیں رہے اور پریشان صورت بنائے رکھے اس کے متعلق کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے کے معانیدیکھیے

ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے

havaa hii aisii chalii haiहवा ही ऐसी चली है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے کے اردو معانی

  • زمانہ ہی ایسا آیا ہے ، ماحول یا معاشرہ ہی ایسا ہے ، رسم و رواج یہی ہے ۔

Urdu meaning of havaa hii aisii chalii hai

  • Roman
  • Urdu

  • zamaana hii a.isaa aaya hai, maahaul ya mu.aashraa hii a.isaa hai, rasm-o-rivaaj yahii hai

हवा ही ऐसी चली है के हिंदी अर्थ

  • समय ही ऐसा है, वातावरण या समाज ही ऐसा है, रीति-रिवाज यही हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے

زمانہ ہی ایسا آیا ہے ، ماحول یا معاشرہ ہی ایسا ہے ، رسم و رواج یہی ہے ۔

روتے کیوں ہو ؟ کَہا صُورَت ہی اَیسی ہے

اس میں یہ عیب پیدائشی ہے ، یا جو شخص ہر وقت چیں بجبیں رہے اور پریشان صورت بنائے رکھے اس کے متعلق کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا ہی اَیسی چَلی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone