تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَومانَہ" کے متعقلہ نتائج

حَومانَہ

ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَومانَہ کے معانیدیکھیے

حَومانَہ

haumaanaहौमाना

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَومانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی

Urdu meaning of haumaana

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii hai jis ka qad ek gaz ke baraabar hotaa hai, shaaKhe.n us kii putlii aur syaah hotii hai.n, patto.n kii vazaa bisakhah.De ke patto.n kii sii hotii hai jis kii har chhoTii sii Tahnii me.n tiin tiin patte lagte hai.n, phuu.ol is ka farr pherii yaanii niila hotaa hai jis me.n kusuum kii sii Khuu.oshbo hotii hai, pech chapTaa hotaa hai aur is par ravaa.n hotaa hai, ja.D us kii lambii aur saKht hotii hai, tariiflan, sahnas go.ii

हौमाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फ़सल है जिसका क़द एक गज़ के बराबर होता है, शाख़ें इसकी पतली और काली होती हैं, पत्तों की बनावट बिसखड़े के पत्तों की तरह होती है जिसकी हर छोटी सी टहनी में तीन तीन पत्ते लगते हैं, फूल इसका फरफेरी अर्थात नीला होता है जिसमें कुसुम की सी ख़ुशबू होती है, बीज चपटा ह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَومانَہ

ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَومانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَومانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone