تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھے پَر ٹوک دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھے پَر ٹوک دینا

ابتدا ہی میں روکنا یا اعتراض کر دینا ، شروع ہی میں یا بروقت غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ آغاز ہی میں بدشگونی کی بات کہہ دینا ۔

ہَتّے پَر ٹوک دینا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

ہَتّھے پَر روکنا

شروع ہی میں کسی کام سے باز رکھنا یا انکار کردینا

ہَتّھے پَر سے کاٹنا

(پتنگ بازی) کنکوے کو ہاتھ کے قریب سے کاٹنا

کَلیجَہ ٹوک ٹوک ہونا

سخت صدمہ پہنچانا ، دل بیتاب یا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، صبر کی طاقت نہ رہنا .

کَلیجا ٹوک ٹوک ہونا

۔(ہندو۔ عو) صبر کی طاقت نہ رہنا۔

ہَتّھے پَر چَڑھنا

ہاتھ لگنا، دانو پر چڑھنا، قابو میں آ جانا، پالے پڑنا

ہَتّھے پَر چِھینْک ہونا

موقعے پر بدشگونی ہونا

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو ٹوک بات کَہْنا

فیصلہ کن بات کہنا ، صاف صاف بات کرنا ، خدا لگتی کہنا ، سچّی اور کھری بات کہنا .

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا

ناموافق ہونا ، مکدر ہونا

مُن٘ہ پَر دینا

منھ پر مارنا ، چہرے پر (تلوار وغیرہ) کی ضرب لگانا ۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

ناموافق ہونا ، مکدر ہونا

ہَتّھے لَگنا

ہاتھ آنا ۔

ہَتّھے مارنا

(پتنگ بازی) پتنگ سے پتنگ لپٹا کر اُتارنا

ہَتّھے لَگانا

رک : ہتھے مارنا ؛ جلدی جلدی کھانا ۔

ہَتّھے سے

(پتنگ کا) ہاتھ پر سے ۔

مُن٘ہ پَر تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُن٘ہ پَر گالی دینا

سامنے گالی دینا ، صاحب معاملہ کی موجودگی میں گالی دینا ۔

مُن٘ہ پَر رَکھ دینا

رک : منھ پر دھرنا ، منھ پر کہنا

دو ٹوک ہونا

ہَتّھے باز

لٹیرا ، گرہ کٹ

مُن٘ہ پَر چھوپا دینا

چپ ہوجانا

مُن٘ہ پَر چِھیٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

مُن٘ہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُن٘ہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مَکان کِرایَہ پَر دینا

ہاتھ مُن٘ہ پَر رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

ہَتّھے چَڑھانا

ہتھے چڑھنا (رک) کاتعدیہ ۔

ہَتّھے چَڑھنا

دانو میں آنا، جھانسے میں آنا

ہَتّھے پَڑنا

کھانے پر جلد جلد ہاتھ چلنا ، لُوٹ مچنا ۔

ہَتّھے جَڑنا

کشتی میں حریف کے پیچھے لپٹ کر اور اس کی بغلوں میں سے ہاتھ نکال کر گدّی کے اوپر جڑ لینا جس سے اس کے دونوں ہاتھ بے کار ہو جائیں ، ہفتے جڑنا

راسْتَہ پَر ڈال دینا

راستہ دکھانا ، طور طریقے سکھانا ، ڈھنگ بتانا ، چلانا .

آن٘کھوں پَر جَگَہ دینا

بزرگ داشت، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا

چَھپَّر پَر رَہْنے دینا

پرواہ نہ کرنا، الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا

ہَتّھے صاف کَرنا

ہاتھ صاف کرنا ؛ ہاتھ مارنا ۔

ڈور پَر مان٘جھا دینا

(پتنگ بازی) باریک پسا ہوا شیشہ چاولوں کی لُبدی میں ملا کر دھاگے یا ڈور پر لگانا تاکہ مان٘جھا تیار ہو جائے ، ڈور سُوتنا.

مُن٘ہ پَر پھینک دینا

رک : منہ پر پھینک مارنا

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

۔مغلوب کرلینا۔

سَر پَر ہاتھ پھیرْ دینا

فریب سے یا بزور سب لے لینا

نَصِیبے پَر مُہر لَگا دینا

بدقسمت کر دینا ، ترقی کی راہیں مسدود کر دینا ۔

پایَۂ تَخْت پَر جَگَہ دینا

عزت بخشنا ؛ بادشاہ جب کسی سے بہت خوش ہوتے تھے تو اسے تخت کے ہائے پر بیٹھنے کی اجازت دیتے تھے .

پِیشانی پَر بُوسہ دینا

محبت سے بزرگوں کا ماتھے کو چومنا

ہَتّھے سے نِکل جانا

رک : ہتھے سے اکھڑنا (فرہنگ آصفیہ)

پھان٘سی پَر لَٹْکا دینا

رک: پھان٘سی دینا.

زَمِین پَر نَہ تَھمنے دینا

اپنے علاقے یا اپنی زمین پر نہ ٹھہرنے دینا

زَبان پَر پَہْرے بِٹھا دینا

زبان بند کرنا، بات نہ کرنے دینا

قَدَم پَر بوسَہ دینا

پان٘و چومنا ، قدموں میں سر رکھنا .

مُن٘ہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

دِماغ آسْمان پَر پَہُون٘چا دینا

مغرور کر دینا، خود پسند بنا دینا، دماغ آسمان پر پہنچ جانا (رک) کا تعدیہ.

ہَتّھے چَڑھ جانا

مہارت ہو جانا ، مشق ہو جانا ، عبور حاصل ہونا

طَبِیعَت پَر زور دینا

غور و فکر سے کام لینا .

ہَتّھے سے بَڑھنا

ہتھے سے بڑھانا کا لازم

ہَتّھے سے بَڑھانا

(پتنگ بازی) بغیر چڑھائی لیے ہوئے ہاتھوں سے پتنگ کا بڑھانا

ہَتّھے سے اُکَھڑنا

۔ہتھے پر سے اُکھڑنا۔(کنایۃً) ابتدائی میں قابو سے باہر ہوجانا۔؎

کانوں پَر مُہر کَر دینا

سننے کی صلاحیت ختم کر دینا.

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا

نہایت تنک مزاج ہونا، کسی کی ذرا سی بات بھی برداشت نہ کرنا، کسی کا ذرا سا بھی احسان نہ لینا، خود داری پر حرف نہ آنے دینا، کنایہ ہے کسی کے احسان خفیف کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے سے

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھے پَر ٹوک دینا کے معانیدیکھیے

ہَتّھے پَر ٹوک دینا

hatthe par Tok denaaहत्थे पर टोक देना

محاورہ

ہَتّھے پَر ٹوک دینا کے اردو معانی

  • ابتدا ہی میں روکنا یا اعتراض کر دینا ، شروع ہی میں یا بروقت غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ آغاز ہی میں بدشگونی کی بات کہہ دینا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हत्थे पर टोक देना के हिंदी अर्थ

  • इबतिदा ही में रोकना या एतराज़ कर देना, शुरू ही में या बरवक़्त ग़लती से आगाह कर देना , आग़ाज़ ही में बदशगुनी की बात कह देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھے پَر ٹوک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھے پَر ٹوک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words