تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَٹِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹِیلا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: طب
ہَٹِیلا کے اردو معانی
صفت
- ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)
- (طب) دائمی، دیرتک رہنے والا (مرض)
- سخت
شعر
لینے نہیں دیتا کسی کروٹ مجھے آرام
اک شخص ہٹیلا مرے اندر کوئی مجھ سا
کریں کیا دل اسی کو مانگتا ہے
یہ سالا بھی ہٹیلا ہو گیا ہے
کیا تماشا ہے کہ وہ چنچل ہٹیلا چلبلا
اور سے تو ہٹ گیا پر میرے دل پر ہٹ پڑا
English meaning of haTiilaa
Adjective
- courageous, brave stubborn, obstinate, mulish, cross-grained
ہَٹِیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَٹِیلا)
ہَٹِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔