تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہتک" کے متعقلہ نتائج

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہتک کے معانیدیکھیے

ہتک

hatakहतक

اصل: عربی

وزن : 12

ہتک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے عزتی، بے حرمتی، توہین
  • کسی کی شان میں گستاخی، اہانت
  • شرمندگی، خجالت، افسوس
  • ذلت، رسوائی، بدنامی

شعر

English meaning of hatak

Noun, Feminine

  • insult, disrespect, disgrace, libel, defamation, affront

हतक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निरादर, अपमान, किसी के सम्मान में अपमान
  • लज्जा, शर्मिंदगी, पछतावा
  • रूसवाई, तिरस्कार, बेइज़्ज़ती, बदनामी

ہتک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہتک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہتک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone