تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹ پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹ پَر ہونا

ضد کرنا ؛ اڑجانا ۔

ہَٹ پَر آ جانا

۔ ضد پر آجانا۔ اُر جانا۔

ہَٹ پَر آ بَیٹْھنا

رک : ہٹ پہ آجانا ۔

ہَٹ پَر آ جانا

ضد پر آجانا ، اَڑ جانا ؛ اپنی بات منوانے پر اُتر آنا ۔

اَپنی ہَٹ پَر آنا

ہَٹ دَھرْمی ہونا

۔ناانصافی ہونا۔؎

ہَٹ کی پُوری ہونا

ضد کی پکی ہونا ؛ (عورت کا) بہت ضدی ہونا ۔

ہَٹ ہَٹ کے

اپنی جگہ سے دوسری جگہ ؛ اپنے مقام سے کسی جگہ ۔

راج ہَٹ ، بالَک ہَٹ ، تِریا ہَٹ ، جوگی ہَٹ

راجا ، بچّہ عورت اور فقیر جو دل میں آئے کرتے ہیں کسی کی نہیں مانتے

ہَٹ

بطور حاصل مصدر، جیسے: گھبراہٹ، تمتماہٹ، جگمگاہٹ

پَھگُن ہَٹ

پھاگن کے مہینے میں چلنے والی ہوا جس کے ساتھ بہت سی دھول اور درختوں کی پتیاں وغیرہ بھی ملتی رہتی ہیں ؛ پھاگن میں ہونے والی بارش .

پَرے ہَٹ

۔ ۰دہلی) دور بھی ہو۔ ؎

ہَٹ کے

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹ کَر

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹ تال

بطور احتجاج دکانیں اور بازار اور کاروبار بند کر دینا، ہڑتال

ہَٹ کَرْنا

ضد کرنا، اڑنا

ہَٹ رَکھنا

۔ اپنی ضد پوری کرنا۔

ہَٹ بھی

(بات کو رد کرنے کا کلمہ یا کلمہء تحقیر) ہٹو بھی ، چھوڑو بھی ، چلو ۔

ہَٹ جا

ہٹ جاؤ ؛ الگ ہو ، ہٹو ۔

ہَٹ اُٹھانا

ضد پوری کرنا، ناز اٹھانا

ہَٹ بَیٹْھنا

سرک کے ایک جگہ سے دوسری جگہ جا بیٹھنا

ہَٹ اُٹْھنا

رک : ہٹ اٹھانا جس کا یہ لازم ہے ؛ ضد پوری ہونا

ہَٹ جانا

ضد چھوٹ جانا، ضد کی عادت نہ رہنا

چِت ہَٹ

نا پسندیدگی ، کراہیت ، تنقر ، بے دلی

چَل ہَٹ

رک : چل دُور .

ہَٹ یوگ

یوگ کی ریاضت کے طور پر خود کو کڑی آزمائش میں مبتلا کرنا جس کے لیے بڑی قوت برداشت درکار ہو ، ہٹھ یوگ

ہَٹ پَرے

دُور ہو، پرے سرک (کلمۂ تنفر)

ہَٹ تَٹ

ضد ، اصرار ، اڑ ، پچ ۔

ہَٹ دَھرم

بے جا ضد کرنے والا، اپنی بات کو صحیح ٹھہرانے والا، ضدی، سرکش

ہَٹ کَس

زین سازوں کا ایک اوزار جو مخروطی شکل کا ہوتا ہے اور چمڑے کے تسمے پر لکیر کا نشان ڈالنے کے کام آتا ہے ، یونگی

ہَٹ جاؤ

الگ ہو ، پرے ہو ۔

اُمَن٘گ پَر ہونا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

لَن٘گَر پَر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر ڈالے ہونا

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

ہَٹ بَھری

ہٹ والا ، ہٹ والی ؛ ہٹیلا ، ہٹیلی ؛ ضدی ۔

ٹاٹا ہَٹ

ٹاٹا (رک) کہنے کا عمل .

بالَک ہَٹ

بچپن کی ضد، بال ہٹ، اڑ

ہَٹ بَھرا

ہٹ والا ، ہٹ والی ؛ ہٹیلا ، ہٹیلی ؛ ضدی ۔

راج ہَٹ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .

ناری ہَٹ

عورتوں والی ضد ، تریاہٹ ، عورت کی ہٹ ۔

ہَٹ پَکَڑنا

ضد پر اُتر آنا ، ضد کرنا ؛ اڑجانا ؛ بپھر جانا ۔

ہَٹ پَڑْنا

پیچھے پڑنا ، ضد کرنا ؛ کسی بات یا چیز وغیرہ کے لیے مچل جانا ۔

ہَٹ دَھرمانَہ

ہٹ دھرموں کا سا ، ضد بھرا ؛ غیر منصفانہ ۔

ہَٹ دَھرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

ہَٹ مَنگل

موسیقی کی اصطلاح

ہَٹ چھوڑْنا

ضد چھوڑ دینا ، اپنی بات پر اصرار نہ کرنا ۔

ہَٹ کے بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کَر بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کا پُورا

دُھن کا پکا

ہَٹ کا بَھرا

رک : ہٹ بھرا / ہٹ بھری ۔

ہَٹ کی لینا

ہٹ دھرمی کرنا ، ضد کرنا ، ضد پکڑنا

ہَٹ کَرتا ہے

(عموماً گھوڑے کے متعلق کہتے ہیں) اطاعت نہیں کرتا

جِی ہَٹ جانا

نفرت ہوجانا

ہَٹ پُوری کَرنا

ضد پوری کرنا ؛ بات مان جانا ۔

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

دان٘توں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

خَیال ہَٹ جانا

خیال نہ رہنا ، ذہن سے اتر جانا ، بھول جانا.

ہَٹ کَھنڈا

رک : ہت کھنڈا ؛ چالاکی ، عیاری ۔

مُن٘ہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹ پَر ہونا کے معانیدیکھیے

ہَٹ پَر ہونا

haT par honaaहट पर होना

محاورہ

ہَٹ پَر ہونا کے اردو معانی

  • ضد کرنا ؛ اڑجانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हट पर होना के हिंदी अर्थ

  • ज़िद करना , अड़जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹ پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹ پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words