تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْتی کے معانیدیکھیے
ہَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظا) ہونے کی حالت یا کیفیت، وجود، قیام، موجودگی (نیستی (رک) کی ضد)
- کائنات، عالم
- موجود، مخلوق، ذی روح، کوئی چیز
- (تصوف) وجود حق، ذات باری تعالیٰ
- حیات، زندگی، (خصوصا) دنیاوی زندگی
- حقیقت، اصل
- بساط، حیثیت، مجال، تاب، طاقت
- دولت، ثروت
- ذات، شخصیت
- خود بینی، خود پسندی، اظہار انانیت
وضاحتی ویڈیو
شعر
بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عدمؔ
اپنی ہستی سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے
دنیا میری بلا جانے مہنگی ہے یا سستی ہے
موت ملے تو مفت نہ لوں ہستی کی کیا ہستی ہے
اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو
آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی
English meaning of hastii
हस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अस्तित्व
- अस्तित्व, वास्तविकता, मौजूदगी, बिसात, दुनिया, संसार
- किसी व्यक्ति का अस्तित्व या व्यक्तित्व, जैसे-मेरे सामने उसकी हस्ती ही क्या है
- वर्तमान होने की अवस्था, अस्तित्व
- वुजूद, जीवन, प्राण, ज़िदगी, संसार, दुनिया, प्राणीवर्ग, मख्लूक़ात, सामर्थ्य, मक्दूर
- व्यक्तित्व
- संपत्ति
- जीवन
- प्रतिष्ठा
ہَسْتی کے مترادفات
ہَسْتی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَسْتی)
ہَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔