تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَسْتاکْشَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْتاکْشَر کے معانیدیکھیے
ہَسْتاکْشَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دستخط، آٹو گراف، تحریر، لکھائی، کسی کے اپنے ہاتھ کے دستخط
- کسی بھی شخص کے ذریعہ لکھا جانے والا اپنا نام جو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ مندرجہ بالا تحریر اسی کی ہے اور ان کا جواب دہ بھی وہی ہوگا، دستخط
- ہاتھ سے لکھے ہوئے حروف
English meaning of hastaakshar
Noun, Masculine
- signature, autograph
- one's own sign-manual, autograph, signature, handwriting
- handwriting
हस्ताक्षर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी व्यक्ति द्वारा लिखा जानेवाला अपना नाम जो इस बात का सूचक होता है कि ऊपर लिखी हुई बातें मैंने लिखी हैं और उनका उत्तरदायित्व मुझ पर है, सिग्नेचर, पत्र, लेख आदि के नीचे लिखा गया अपना नाम, दस्तख़त
- हाथ से बनाये हुए अक्षर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَسْتاکْشَر)
ہَسْتاکْشَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔