تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْرَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْرَت زَدَہ کے معانیدیکھیے
حَسْرَت زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- غمزدہ، حسرت کا مارا، شکستہ دل
شعر
یار کوچے میں ترے دھونی رمانے کے لیے
غمزدہ حسرت زدہ اک خاکسار آنے کو ہے
ایک مدت میں جا کے مجھ پہ کھلا
چاند حسرت زدہ نہیں میں ہوں
یا رب کہاں لے جاؤں میں حسرت زدہ دل کو
یہ لاش تو اب مجھ سے اٹھائی نہیں جاتی
English meaning of hasrat-zada
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- hopeless, full of sorrow, overwhelmed, with grief, grief stricken
हसरत-ज़दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- निराशास्त, ना-उम्मीदी का मारा हुआ, दुखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْرَت زَدَہ)
حَسْرَت زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔