تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْرَت آیات" کے متعقلہ نتائج

آیات

رک : آیت، جس کی یہ جمع ہے

آیاتِ کَرِیمَہ

قرآنی آیات

آیاتِ مُحْکَمات

وہ قرآنی آیات جن کے معنی اور مطلب میں تاویل کی گنجائش نہ ہو.

آیاتِ مُتَشابِہات

قرآن کی وہ آیات جن کی تشریح و تعبیر میں تاویل کی گنجائش ہو.

حَسْرَت آیات

حسرت کی نشانیاں رکھنے والا، افسوسناک

خَبَر آیات

حالات یا نشانات جس کی اِطَلاع بعد میں آئے .

ظَفَر آیات

جو اکثر فتح پاتا ہے

نَمازِ آیات

سورج گہن، چاند گہن، سیاہ یا سرخ آندھی اور طوفان وغیرہ آنے پر پڑھی جانے والی نفلی نماز

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْرَت آیات کے معانیدیکھیے

حَسْرَت آیات

hasrat-aayaatहसरत-आयात

وزن : 22221

حَسْرَت آیات کے اردو معانی

صفت

  • حسرت کی نشانیاں رکھنے والا، افسوسناک

English meaning of hasrat-aayaat

Adjective

हसरत-आयात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पछतावे के संकेत रखने वाला, अफ़सोसनाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْرَت آیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْرَت آیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone